Seventh_Paper1_Maths_Set4 Quiz

Quiz Image
Topic: Seventh_Paper1_Maths_Set4 Quiz
Total Marks: 24
Questions: 12

اہم ہدایات

اس کوئز میں اساتذہ, طلبہ حصہ لے سکتے ہیں۔ اپنا پورا نام, ای میل ,موبائل نمبر اور ایڈریس انگریزی میں لکھیں۔

جن شرکاء کو 60 فی صد سے زائد نمبرات حاصل ہوں گے انھیں آن لائن سرٹیفیکیٹ دیا جائے گا۔ جنھیں 60فی صد نمبرات سے کم نمبرات حاصل ہوں گے وہ اس میں ناکام قرار دیے جائیں گے۔ناکام ہونے یا 60 فی صد سے کم نمبرات لینے پر دوبارہ کوشش کی جا سکتی ہے۔اور سرٹیفیکیٹ حاصل کیا جا سکتا ہے۔

Fill Your General Information

کوئز کے سوالات

سوال نمبر 1
2 Marks
تین ہندسی بڑے سے بڑا مفرد عدد اور دو ہندسی چھوٹے سے چھوٹے مفرد کی جمع میں کون سے عدد کا مربع جمع کرنے پر 32 اس عدد کا مربع حاصل ہوگا؟(2019)
سوال نمبر 2
2 Marks
1 سے 100 تک تمام طاق اعداد کا مجموعہ کتنا ہوگا؟
سوال نمبر 3
2 Marks
سب سے چھوٹا طبعی عدد اور سب سے بڑے منفی صحیح عدد کے درمیان کا فرق کتنا ہوگا؟
سوال نمبر 4
2 Marks
عددی خط کا مشاہدہ کر کے P کونے عدد کو ظاہر کرتا ہے؟ صحیح متبادل منتخب کیجیے۔
سوال نمبر 5
2 Marks
ان میں سب سے بڑا ناطق عدد کون سا ہے؟
16 27 ، 5 9 ، 2 3 ، 125 243
سوال نمبر 6
2 Marks
درج ذیل میں سے کون سے اعداد باہم مفرد (Co-prime) اعداد ہے؟
سوال نمبر 7
2 Marks
درج ذیل میں سے کون سے اعداد جوڑ مفرد اعداد (Twin Prime) ہیں؟
سوال نمبر 8
2 Marks
2024 کا رومن ہندسہ کیا ہوگا؟
سوال نمبر 9
2 Marks
آٹھواں مثلثی عدد (Triangular Number) کون سا ہے؟
سوال نمبر 10
2 Marks
درج ذیل میں سے کون سا مجموعہ صحیح اعداد (Integers) کو صحیح طور پر ظاہر کرتا ہے؟
سوال نمبر 11
2 Marks
درج ذیل میں سے کون سا ناطق عدد (Rational Number) ہے؟
سوال نمبر 12
2 Marks
-3 7 + 5 7 کا نتیجہ کیا ہوگا؟