Seventh_Paper1_Urdu_Set2 Quiz

Quiz Image
Topic: Seventh_Paper1_Urdu_Set2 Quiz
Total Marks: 30
Questions: 15

اہم ہدایات

اس کوئز میں اساتذہ, طلبہ حصہ لے سکتے ہیں۔ اپنا پورا نام, ای میل ,موبائل نمبر اور ایڈریس انگریزی میں لکھیں۔

جن شرکاء کو 60 فی صد سے زائد نمبرات حاصل ہوں گے انھیں آن لائن سرٹیفیکیٹ دیا جائے گا۔ جنھیں 60فی صد نمبرات سے کم نمبرات حاصل ہوں گے وہ اس میں ناکام قرار دیے جائیں گے۔ناکام ہونے یا 60 فی صد سے کم نمبرات لینے پر دوبارہ کوشش کی جا سکتی ہے۔اور سرٹیفیکیٹ حاصل کیا جا سکتا ہے۔

Fill Your General Information

کوئز کے سوالات

سوال نمبر 1
2 Marks
"دوست" اس لفظ کے لیے دیے گئے متبادل میں سے کون سا لفظ ہم معنی ہے؟(2021)
سوال نمبر 2
2 Marks
امانت کا متضاد لفظ متبادل سے تلاش کیجیے۔ (2022)
سوال نمبر 3
2 Marks
املا کے لحاظ سے درست لفظ کی شناخت کیجیے ۔(2022)
سوال نمبر 4
2 Marks
دیے گئے الفاظ کے مجموعہ کے لیے مناسب تمثیلی الفاظ کا انتخاب کیجئے ۔(2019)
"ہر کام میں ماہر"
سوال نمبر 5
2 Marks
ایک قسم کا لوٹا جو ہاتھ دھلانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، اس برتن کے لیے متبادل میں سے صحیح جواب تلاش کر کے لکھیے۔
سوال نمبر 6
2 Marks
جان بچی لاکھوں پائے۔
مندرجہ بالا کہاوت کا مطلب متبادلات سے منتخب کیجیے۔
سوال نمبر 7
Marks
ذیل کی کہاوت مکمل کیجیے۔ پڑھے فارسی۔۔۔۔۔۔۔۔
سوال نمبر 8
2 Marks
ذیل کے جملے میں حروف عطف پہچانیے۔
"کتابوں کا مطالعہ کیجیے کیوں کہ یہ ذہن کو روشن کرتا ہے"
سوال نمبر 9
2 Marks
درج ذیل متبادلات میں اعراب پہچانیے۔
سوال نمبر 10
2 Marks
ذیل میں کون سا متبادل اسم خاص نہیں ہے۔
سوال نمبر 11
2 Marks
درج ذیل جملے کی قسم پہچان کر مناسب متبادل کا انتخاب کیجیے۔
ماریشس کس لیے مشہور ہے؟
سوال نمبر 12
2 Marks
اکرم نے ابھی پڑھائی کی ہے۔
مندرجہ بالا جملے میں زمانے کی قسم پہچانیے۔
سوال نمبر 13
Marks
اس جملے میں حرف جار پہچانیے۔(2020)
جملہ: میں مصوری کا شوقین ہوں۔
سوال نمبر 14
Marks
حرف عطف کے طور پر استعمال ہونے والا لفظ تلاش کر کے لکھیے۔ (2021)
جملہ:ہم دعا کرتے ہیں کہ آپ اول نمبر سے کامیاب ہو جائیں۔
سوال نمبر 15
Marks
شائستہ انداز میں کسی کی پذیرائی کرنے کے لیے ذیل میں سے کون سا متبادل غیر مناسب ہوگا؟(2021)