Seventh_Paper1_Maths_Set5 Quiz

Quiz Image
Topic: Seventh_Paper1_Maths_Set5 Quiz
Total Marks: 30
Questions: 15

اہم ہدایات

اس کوئز میں اساتذہ, طلبہ حصہ لے سکتے ہیں۔ اپنا پورا نام, ای میل ,موبائل نمبر اور ایڈریس انگریزی میں لکھیں۔

جن شرکاء کو 60 فی صد سے زائد نمبرات حاصل ہوں گے انھیں آن لائن سرٹیفیکیٹ دیا جائے گا۔ جنھیں 60فی صد نمبرات سے کم نمبرات حاصل ہوں گے وہ اس میں ناکام قرار دیے جائیں گے۔ناکام ہونے یا 60 فی صد سے کم نمبرات لینے پر دوبارہ کوشش کی جا سکتی ہے۔اور سرٹیفیکیٹ حاصل کیا جا سکتا ہے۔

Fill Your General Information

کوئز کے سوالات

سوال نمبر 1
2 Marks
مندرجہ ذیل بیانات پڑھیے اور صحیح بیان متبادل میں سے متخب کیجئے۔
( الف) 182 یہ عدد 2 سے پوری طرح تقسیم پذیر ہے ۔
(ب) 182 یہ عدد 7 سے پوری طرح تقسیم پذیر ہے۔
(ج) 182 یہ عدد 14 سے پوری طرح تقسیم پذیر ہے ۔
سوال نمبر 2
2 Marks
دو اعداد کا م۔ع۔ا 7 اور م۔ذ۔ا 42 ہے۔ ان میں سے ایک عدد 14 ہے تو دوسرا عدد کون سا ہوگا؟
سوال نمبر 3
2 Marks
3m = 243
m کی قیمت کیا ہوگی؟
سوال نمبر 4
2 Marks
∛ 2197 = ؟
سوال نمبر 5
2 Marks

812 × 272 / 93 × 35 = x3

تب x=?
سوال نمبر 6
2 Marks
امجد اور آفرین کی موجودہ عمر کا تناسب 4:5 ہے۔ آفرین اور احمد کی موجودہ عمر کا تناسب 3:2 ہے۔ اگر امجد کی موجودہ عمر 24 سال ہو تو احمد کی موجودہ عمر کیا ہوگی ؟(2018)
سوال نمبر 7
2 Marks
ایک کلاس کے لڑکوں کی عمر کا اوسط 15.5 سال ہے اور لڑکیوں کی عمر کا اوسط 16.5 سال ہے۔ کلاس میں 30 لڑکے ہیں اور تمام طلبہ کے عمروں کا اوسط 16 سال ہے تو اس کلاس میں کتنی لڑکیاں ہیں؟(2020)
سوال نمبر 8
2 Marks
420 میٹر لمبی ایک ڈوری( رسی )کو 6 مقامات پر مساوی فاصلے سے کاٹنے پر ہر ٹکڑے کی لمبائی کتنے سینٹی میٹر ہوگی؟(2020)
سوال نمبر 9
2 Marks
73 99 = ؟
سوال نمبر 10
2 Marks
784، 98، 196، 392 ان تمام اعداد کو ذیل میں دیے گئے کونسے متبادل میں دیے ہوئے اعداد کی تقسیم پذیری کی کسوٹیاں کھری اترتی ہیں؟
سوال نمبر 11
2 Marks
جذرالمربع معلوم کیجیے۔
√(1³ + 2³ + 3³ + 4³ + 5³ + 6³ + 7³ + 8³) = ?
سوال نمبر 12
2 Marks
دو ترتیب دار طاق طبعی اعداد کا م ذ ا 29 ہوتو ان اعداد میں سے چھوٹا عدد کون سا ہوگا؟
سوال نمبر 13
2 Marks
قیمت معلوم کیجیے:
(2⁵)³ / (2⁷ × 4²) = ?
سوال نمبر 14
2 Marks
56 مزدور ایک کام 60 دنوں میں مکمل کرتے ہیں وہی کام 42 دنوں میں مکمل کرنے کے لیے کتنے مزید مزدور کاروں گے؟
سوال نمبر 15
2 Marks
زید ایک کام 10 دنوں میں مکمل کرتا ہے احمد وہی کام 15 دنوں میں مکمل کرتا ہو تو دونوں ملکر وہی کام کتنے دنوں میں مکمل کریں گے؟