Seventh_Paper1_Maths_Set6 Quiz

Quiz Image
Topic: Seventh_Paper1_Maths_Set6 Quiz
Total Marks: 30
Questions: 15

اہم ہدایات

اس کوئز میں اساتذہ, طلبہ حصہ لے سکتے ہیں۔ اپنا پورا نام, ای میل ,موبائل نمبر اور ایڈریس انگریزی میں لکھیں۔

جن شرکاء کو 60 فی صد سے زائد نمبرات حاصل ہوں گے انھیں آن لائن سرٹیفیکیٹ دیا جائے گا۔ جنھیں 60فی صد نمبرات سے کم نمبرات حاصل ہوں گے وہ اس میں ناکام قرار دیے جائیں گے۔ناکام ہونے یا 60 فی صد سے کم نمبرات لینے پر دوبارہ کوشش کی جا سکتی ہے۔اور سرٹیفیکیٹ حاصل کیا جا سکتا ہے۔

Fill Your General Information

کوئز کے سوالات

سوال نمبر 1
2 Marks
صفر زاویہ کی پیمائش کتنی ہوتی ہے؟
سوال نمبر 2
2 Marks
مکررہ زاویہ کی پیمائش کتنی ہوتی ہے؟
سوال نمبر 3
2 Marks
اگر دو زاویے ایک دوسرے کو لگ کر ہوں اور ان کا مجموعہ 180° ہو تو انہیں کیا کہتے ہیں؟
سوال نمبر 4
2 Marks
ایک زاویے کی پیمائش 140° ہے تو ذیل کا کون سا بیان غلط ہوگا ؟(2020)
سوال نمبر 5
2 Marks
ایک زاویے کا متمم زاویہ 108 ہے تو اس زاویے کی پیمائش معلوم کیجئے؟(2021)
سوال نمبر 6
2 Marks
ایک دائرے کی مرکزی زاویے کی پیمائش 135 ہے تو بتائیے اس زاویے کے نظیری اکبر قوس کی پیمائش کتنی ہوگی؟(2017)
سوال نمبر 7
2 Marks
O مرکز والے ایک دائرے کا نصف قطر 13 سم ہے ۔اس دائرے کے ایک وتر کا مرکز سے فاصلہ 5 سم ہے, تو اس وتر کی لمبائی معلوم کیجئے۔(2017)
سوال نمبر 8
2 Marks
متصلہ شکل میں مسدس کثیرالاضلاع کے تمام داخلہ زاویوں کی پیمائش کتنی ہوگی؟
سوال نمبر 9
2 Marks
اگر P = 55° تو P کے مکملہ زاویے کے متمم زاویے کی پیمائش کتنی ہوگی؟
سوال نمبر 10
2 Marks
بازو کی شکل میں ∠a، ∠b، ∠c، ∠d میں سے کون سا زاویہ الگ ہے؟ وہ متبادل سے منتخب کیجیے۔
سوال نمبر 11
2 Marks
ذیل کے بیانات میں کون سا غلط بیان ہے؟
سوال نمبر 12
2 Marks
ذیل کے متبادلوں میں سے فیثاغورث کے ثلاثی اعداد انہیں ہے ایسا متبادل منتخب کیجیے۔
سوال نمبر 13
2 Marks
ایک مکعب کی 6 سطح اور 8 راسی نقاط ہوتو کناروں کی تعداد کتنی ہوگی؟
سوال نمبر 14
2 Marks
گروہ میں نہ بیٹھنے والا متبادل کون سا؟
سوال نمبر 15
2 Marks
بازو کی شکل میں دو متوازی خطوط کو ایک قطع تقاطع قطع کرنے کی بنیاد پر ∠a کتنا ہے؟