Fourth_Paper1_Maths_Set5 Quiz

Quiz Image
Topic: Fourth_Paper1_Maths_Set5 Quiz
Total Marks: 30
Questions: 15

اہم ہدایات

اس کوئز میں اساتذہ, طلبہ حصہ لے سکتے ہیں۔ اپنا پورا نام, ای میل ,موبائل نمبر اور ایڈریس انگریزی میں لکھیں۔

جن شرکاء کو 60 فی صد سے زائد نمبرات حاصل ہوں گے انھیں آن لائن سرٹیفیکیٹ دیا جائے گا۔ جنھیں 60فی صد نمبرات سے کم نمبرات حاصل ہوں گے وہ اس میں ناکام قرار دیے جائیں گے۔ناکام ہونے یا 60 فی صد سے کم نمبرات لینے پر دوبارہ کوشش کی جا سکتی ہے۔اور سرٹیفیکیٹ حاصل کیا جا سکتا ہے۔

Fill Your General Information

کوئز کے سوالات

سوال نمبر 1
2 Marks

۵۳۸۲۹ + ۷۰۵۷۱ = ?

سوال نمبر 2
2 Marks

۹۷۵۴۳ - ۱۷۴۲۳ = ?

سوال نمبر 3
2 Marks
ایک شہر کے ۹۷۶۱۰ ووٹروں میں سے ۵۸۷۹۵ مردوں اور ۲۹۶۸۵ عورتوں نے ووٹ ڈالے تب کتنے ووٹروں نے اپنے ووٹ نہیں ڈالے؟
سوال نمبر 4
2 Marks
چھوٹے سے چھوٹے تین ہندسی طاق عدد اور بڑے سے بڑے دو ہندسی عدد کا حاصل ضرب کیا ہے؟
سوال نمبر 5
2 Marks
اگر ۳۲۸ کو ۴۲ سے تقسیم کیا جائے تو باقی کتنا ہوگا؟
سوال نمبر 6
2 Marks
سیمر نے جتنے دوست ہیں اتنے ہی پین ہر ایک کو تقسیم کرنے پر اس نے درج ذیل میں سے کل کتنے پین تقسیم کیے ہوں گے؟
سوال نمبر 7
2 Marks
ایک سائنسی مرکز کو دیکھنے کے لیے جولائی مہینے میں ۱۴۴۵۶ اور اگست مہینے میں ۱۹۶۵۶ طالبات گئے تھے۔ تو بتائے دونوں مہینوں میں کل کتنے طالبات وہاں گئے؟
سوال نمبر 8
2 Marks
ذیل کی مثال میں * اور □ کی جگہ بالترتیب کونسے ہندسے ہوں گے، متبادل سے منتخب کیجیے۔

* ۰ * ۰ □

- ۱ ۶ ۲ *

_________

□ ۹ ۱ □ ۹

سوال نمبر 9
2 Marks
جوزف نے ایک پیٹی میں ۱۸ آم اس طرح ۱۲ پیٹیاں بھرنے پر ۵ آم باقی رہ جاتے ہیں۔ تو بتائے جوزف کے پاس کتنے آم تھے؟
سوال نمبر 10
2 Marks
اسکول کی تفریحی سیر کے لیے ۳۷ طالبات نے ۴۵۵ روپے فی طالب علم کے حساب سے جمع کیے۔ اس میں سے ۱۲۰۰۰ روپے ایس۔ٹی۔ مہامنڈل کو ادا کیے۔ تو بتائے باقی خرچ کے لیے کتنے روپے باقی ہوں گے؟
سوال نمبر 11
2 Marks
ایک کمپنی نے ایک دن میں تین پہیوں والی ۱۴ اور چار پہیوں والی کچھ گاڑیاں بنائیں۔ تمام گاڑیوں کے پہیوں کی کل تعداد ۱۴۶ ہو، تو چار پہیوں والی گاڑیوں کی تعداد کتنی ہوگی؟
سوال نمبر 12
2 Marks
شری کانت کو ۱۶ بوریاں گیندے کے پھول فروخت کرنے پر ۳۳۶۰۰ روپے حاصل ہوئے۔ اگر اس نے ایک کلو پھول ۶۰ روپے سے فروخت کیے ہوں، تو کل کتنے کلو پھول فروخت کیے گے؟
سوال نمبر 13
2 Marks
سورج نے ۹۶ کو ۶ سے تقسیم کرنے کی بجائے ۱۶ سے تقسیم کیا۔ تو بتائے اس کا خارج قسمت کتنے سے غلط ہوگا؟
سوال نمبر 14
2 Marks
آسام میں ۵۷۱۹ ہاتھی ہیں۔ میگھالیہ میں آسام سے ۳۹۶۵ ہاتھی زیادہ ہیں۔ تو بتائے میگھالیہ میں کتنے ہاتھی ہیں؟
سوال نمبر 15
2 Marks
شبنم نے سفر کرنے کے لیے ہوائی جہاز اور ریل ایسے دو متبادل سواری کا خیال کیا۔ ہوائی جہاز کا ٹکٹ ۱۳۷۵۶ روپے تھا جبکہ ریل کا ٹکٹ ۲۳۹۸ روپے تھا۔ تو بتائے ہوائی جہاز کا ٹکٹ، ریل کے ٹکٹ سے کتنا زیادہ تھا؟