Fourth_Paper1_Maths_Set4 Quiz

Quiz Image
Topic: Fourth_Paper1_Maths_Set4 Quiz
Total Marks: 20
Questions: 10

اہم ہدایات

اس کوئز میں اساتذہ, طلبہ حصہ لے سکتے ہیں۔ اپنا پورا نام, ای میل ,موبائل نمبر اور ایڈریس انگریزی میں لکھیں۔

جن شرکاء کو 60 فی صد سے زائد نمبرات حاصل ہوں گے انھیں آن لائن سرٹیفیکیٹ دیا جائے گا۔ جنھیں 60فی صد نمبرات سے کم نمبرات حاصل ہوں گے وہ اس میں ناکام قرار دیے جائیں گے۔ناکام ہونے یا 60 فی صد سے کم نمبرات لینے پر دوبارہ کوشش کی جا سکتی ہے۔اور سرٹیفیکیٹ حاصل کیا جا سکتا ہے۔

Fill Your General Information

کوئز کے سوالات

سوال نمبر 1
2 Marks
بین الاقوامی ہندسوں کا استعمال کر کے عدد پچاس ہزار پانچ سو لکھیے۔
سوال نمبر 2
2 Marks
درج ذیل اعداد کو ترتیب میں لکھنے پر آخر سے دوسرا عدد کون سا ہوگا؟
۲۰۵۰۲ ، ۲۵۰۴۰ ، ۲۵۰۰۵ ، ۲۰۳۰۵
سوال نمبر 3
2 Marks
ان ہندسوں کو نہ دہراتے ہوئے پانچ ہندسی چھوٹے سے چھوٹا عدد انور نے ۱۰۴۵۹ ، صفا نے ۰۱۴۵۹، تنویر نے ۹۵۴۱۰ اور عائشہ نے ۹۵۴۰۱ اس طرح لکھیں۔ تو بتایئے کس نے صحیح عدد لکھا ہے۔
۱ ، ۴ ، ۰ ، ۵ ، ۹
سوال نمبر 4
2 Marks
۱ سے ۱۰۰ اعداد میں سب سے بڑا مفرد عدد، سب سے چھوٹے مفرد عدد سے کتنے سے بڑا ہے؟
سوال نمبر 5
2 Marks
ذیل کے کس عدد میں ہندسہ ۲ کی مقامی قیمت ۲۰،۰۰۰ ہے۔
سوال نمبر 6
2 Marks
شاہدہ نے ۴ سیکڑہ + ۹ دہائی + ۱ اکائی + ۵ دس ہزار اس عدد کو ۵۴۹۱ اس طرح لکھنے پر اس نے لکھا ہوا عدد اور اصل عدد میں کتنا فرق ہوگا؟
سوال نمبر 7
2 Marks
۱ سے ۱۰۰ تک اعداد میں کتنی مرتبہ ۰ دہائی کے مقام پر آتا ہے؟
سوال نمبر 8
2 Marks
بڑے سے بڑے پانچ ہندسی عدد اور بڑے سے بڑے دو ہندسی عدد کی جمع چھوٹے سے چھوٹے تین ہندسی عدد سے کتنی زیادہ ہوگی؟
سوال نمبر 9
2 Marks
پہلے ۱۰ جفت اعداد کی جمع کتنی ہے؟
سوال نمبر 10
2 Marks
ذیل میں سے کون سا عدد مفرد عدد ہے؟