Fourth_Paper1_Maths_Set6 Quiz

Quiz Image
Topic: Fourth_Paper1_Maths_Set6 Quiz
Total Marks: 20
Questions: 10

اہم ہدایات

اس کوئز میں اساتذہ, طلبہ حصہ لے سکتے ہیں۔ اپنا پورا نام, ای میل ,موبائل نمبر اور ایڈریس انگریزی میں لکھیں۔

جن شرکاء کو 60 فی صد سے زائد نمبرات حاصل ہوں گے انھیں آن لائن سرٹیفیکیٹ دیا جائے گا۔ جنھیں 60فی صد نمبرات سے کم نمبرات حاصل ہوں گے وہ اس میں ناکام قرار دیے جائیں گے۔ناکام ہونے یا 60 فی صد سے کم نمبرات لینے پر دوبارہ کوشش کی جا سکتی ہے۔اور سرٹیفیکیٹ حاصل کیا جا سکتا ہے۔

Fill Your General Information

کوئز کے سوالات

سوال نمبر 1
2 Marks
ذیل میں دی گئی کسروں میں سب سے چھوٹی کسر کون سی ہے؟
سوال نمبر 2
2 Marks
درج ذیل کسروں میں سے ہم نسب کسریں پہچانیے۔
۱۲ ، ۱۳ ، ۲۵ ، ۴۵ ، ۲۳ ، ۳۴ ، ۲۵
سوال نمبر 3
2 Marks
غیر واجب کسر ۱۳۵ کو مرکب کسر کے طور پر کس طرح لکھیں گے؟
سوال نمبر 4
2 Marks
مندرجہ ذیل متبادلوں میں سے کون سی کسر ۲۹۸ کی ہم قیمت کسر نہیں ہے؟
سوال نمبر 5
2 Marks
ان کسروں کو ترتیب میں لکھنے پر پہلی اور آخری کسر بالترتیب کونسی ہوگی؟
۲۳ ، ۱۳ ، ۶۳ ، ۸۳ ، ۵۳
سوال نمبر 6
2 Marks
درج ذیل اشکال میں سے کونسی شکل میں سایہ زدہ حصہ کسر عام کو ظاہر کرتا ہے؟
سوال نمبر 7
2 Marks
۳۴ اس کسر کو درج ذیل میں سے کس طرح لکھنے پر غلط ہوگا؟
سوال نمبر 8
2 Marks
درج ذیل متبادلات سے کون سا متبادل ذیل کی شکل کی کسر کو ظاہر نہیں کرتی؟
fraction figures
سوال نمبر 9
2 Marks
غیر واجب کسر ۱۷۴ کو مرکب کسر میں تبدیل کریں۔
سوال نمبر 10
2 Marks
مرکب کسر 3 ۲۵ کو غیر واجب کسر میں تبدیل کریں۔