Seventh_Paper1_Urdu_Set3 Quiz

Quiz Image
Topic: Seventh_Paper1_Urdu_Set3 Quiz
Total Marks: 20
Questions: 10

اہم ہدایات

اس کوئز میں اساتذہ, طلبہ حصہ لے سکتے ہیں۔ اپنا پورا نام, ای میل ,موبائل نمبر اور ایڈریس انگریزی میں لکھیں۔

جن شرکاء کو 60 فی صد سے زائد نمبرات حاصل ہوں گے انھیں آن لائن سرٹیفیکیٹ دیا جائے گا۔ جنھیں 60فی صد نمبرات سے کم نمبرات حاصل ہوں گے وہ اس میں ناکام قرار دیے جائیں گے۔ناکام ہونے یا 60 فی صد سے کم نمبرات لینے پر دوبارہ کوشش کی جا سکتی ہے۔اور سرٹیفیکیٹ حاصل کیا جا سکتا ہے۔

Fill Your General Information

کوئز کے سوالات

سوال نمبر 1
Marks
متبادل میں واحد جمع کی جوڑیاں دی گئی ہیں۔ جس میں ایک جوڑی غلط ہے اس کا متبادل پہچانیے۔
سوال نمبر 2
Marks
اس میں جو استفہامیہ اقراری جملہ ہے اسے پہچانیے۔(2017)
سوال نمبر 3
Marks
مندرجہ ذیل جملے میں فجائیہ علامت کا استعمال کس لفظ کے سامنے کریں گے ۔(2021)
جملہ:"کیسا عبرت ناک منظر ہے۔"
سوال نمبر 4
Marks
ذیل کے جملے میں زمانے کی کون سی قسم استعمال کی گئی ہے؟(2020)
جملہ:" حضرت علی رضی اللہ عنہ روزانہ عامل کی کاروائیوں پر کڑی نظر رکھتے تھے۔"
سوال نمبر 5
Marks
غزل کے آخری شعر میں شاعر کا تخلص ہوتا ہے اس شعر کو۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں؟(2019)
سوال نمبر 6
Marks
درج ذیل شعر میں صنعت کی قسم پہچانیے۔
کہا شے نے واں کا مجھے دو پتا عزیزو!
جہاں سے وہ یوسف گیا
سوال نمبر 7
2 Marks
مثنوی "سحرالبیان" کے شاعر کا نام متبادلات سے منتخب کیجیے۔
سوال نمبر 8
2 Marks
"ایجاد کرنے والا" اس الفاظ کے مجموعے کے لیے کون سا لفظ مناسب ہوگا۔ اس کا صحیح متبادل تلاش کیجیے۔
سوال نمبر 9
2 Marks
متبادلات میں متضاد الفاظ کی جوڑیاں دی گئی ہیں جس میں ایک جوڑی غلط ہے۔ اس غلط جوڑی کا متبادل پہچانیے۔
سوال نمبر 10
2 Marks
املا کے لحاظ سے درست لفظ کی شناخت کیجیے۔