Fourth_Paper1_Urdu_Set3 Quiz

Quiz Image
Topic: Fourth_Paper1_Urdu_Set3 Quiz
Total Marks: 40
Questions: 20

اہم ہدایات

اس کوئز میں اساتذہ, طلبہ حصہ لے سکتے ہیں۔ اپنا پورا نام, ای میل ,موبائل نمبر اور ایڈریس انگریزی میں لکھیں۔

جن شرکاء کو 60 فی صد سے زائد نمبرات حاصل ہوں گے انھیں آن لائن سرٹیفیکیٹ دیا جائے گا۔ جنھیں 60فی صد نمبرات سے کم نمبرات حاصل ہوں گے وہ اس میں ناکام قرار دیے جائیں گے۔ناکام ہونے یا 60 فی صد سے کم نمبرات لینے پر دوبارہ کوشش کی جا سکتی ہے۔اور سرٹیفیکیٹ حاصل کیا جا سکتا ہے۔

Fill Your General Information

کوئز کے سوالات

سوال نمبر 1
2 Marks
ع، ل، ق، ن، م، د سے ایک با معنی لفظ بنتا ہے۔ وہ لفظ ذیل میں سے کون سا ہے؟
سوال نمبر 2
2 Marks
گاؤں کی صبح ہوتے ہی کانوں میں چڑیوں کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سنائی دینے لگتی ہے۔
سوال نمبر 3
2 Marks
بھینس کے بچے کو کیا کہتے ہیں؟
سوال نمبر 4
2 Marks
بھٹ میں کون رہتا ہے؟
سوال نمبر 5
2 Marks
مندرجہ ذیل حرفوں کو جوڑ کر بامعنی لفظ بنائیے۔
ر،د،خ ،ت
سوال نمبر 6
2 Marks
حروف تہجی کے مطابق درج ذیل لفظوں کو ترتیب دینے پر تیسرے نمبر پر کون سا لفظ آئے گا ؟
سوال نمبر 7
2 Marks
اس معمہ کو متبادل کے حروفوں سے مکمل کرو۔
puzzle
سوال نمبر 8
2 Marks
جیسے مرغی کا بچہ "چوزہ"، ویسے بکری کا بچہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
سوال نمبر 9
2 Marks
صحیح متبادل پہچانو۔
شیر کی طرح ۔۔۔۔۔۔
سوال نمبر 10
2 Marks
صحیح متبادل پہچانو۔
بابائے اردو۔۔۔۔۔۔
سوال نمبر 11
2 Marks
درج ذیل محاورے کا صحیح مطلب تلاش کرو۔
آدمی بننا
سوال نمبر 12
2 Marks
درج ذیل محاورے کا مطلب تلاش کرو۔
باغ باغ ہونا
سوال نمبر 13
2 Marks
درج ذیل جملے کے مطلب کی کہاوت کے مطلب کو تلاش کرو۔
جملہ: جس کے پاس طاقت ہوتی ہے وہی قبضہ جماتا ہے۔
سوال نمبر 14
2 Marks
ذیل میں دیے گئے لفظوں کے مجموعے میں صحیح کہاوت کو پہچان کر لکھو۔
سوال نمبر 15
2 Marks
لفظ" آبرو " کا ہم معنی لفظ کون سا ہے ؟
سوال نمبر 16
2 Marks
ذیل میں دیے گئے جملے میں خط کشیدہ لفظ کی ضد پہچانو۔
جملہ: تم میری ایمانداری پر شک کر رہے ہو۔
سوال نمبر 17
2 Marks
ذیل میں دیے گئے الفاظ میں وہ جوڑی تلاش کیجیے جو مرکب لفظ نہیں ہے۔
سوال نمبر 18
2 Marks
ذیل کے جملے میں چاہ لفظ جس معنی میں استعمال ہوا ہے اسے پہچانو۔
جملہ: جہاں چاہ ہے وہاں راہ ہے۔
سوال نمبر 19
2 Marks
ذیل میں دیے گئے لفظوں میں غیر متعلق لفظ پہچانو۔
سوال نمبر 20
2 Marks
ذیل کے لفظوں کی مجموعے کے لیے صحیح لفظ پہچانو۔
"ہفتے میں ایک مرتبہ شائع ہونا والا اخبار"