Quiz Image

Quiz Information

Topic: Islamic_Quiz_On_Quran_Majeed Quiz
Total Marks: 40
Questions: 20

اہم ہدایات

اس کوئز میں اساتذہ, طلبہ حصہ لے سکتے ہیں۔ اپنا پورا نام, ای میل ,موبائل نمبر اور ایڈریس انگریزی میں لکھیں۔

جن شرکاء کو 60 فی صد سے زائد نمبرات حاصل ہوں گے انھیں آن لائن سرٹیفیکیٹ دیا جائے گا۔ جنھیں 60فی صد نمبرات سے کم نمبرات حاصل ہوں گے وہ اس میں ناکام قرار دیے جائیں گے۔

Fill Your Information

Quiz Questions

2 Marks سوال نمبر 1
قرآن مجید کی سب سے پہلی نازل ہونے والی سورت کون سی ہے؟
2 Marks سوال نمبر 2
قرآن مجید میں کل کتنی سورتیں ہیں؟
2 Marks سوال نمبر 3
قرآن میں کون سی سورت 'قلب القرآن' کہلاتی ہے؟
2 Marks سوال نمبر 4
وہ کون سے صحابی تھے جنہیں 'ترجمان القرآن' کہا جاتا تھا؟
2 Marks سوال نمبر 5
قرآن مجید کی سب سے طویل آیت کون سی ہے؟
2 Marks سوال نمبر 6
وہ کون سی سورت ہے جس میں بسم اللہ دو بار آئی ہے؟
2 Marks سوال نمبر 7
وہ کون سی سورت ہے جو بسم اللہ سے شروع نہیں ہوتی؟
2 Marks سوال نمبر 8
سورۃ الکہف ترتیب نزول میں کون سے نمبر پر ہے؟
2 Marks سوال نمبر 9
قرآن میں کتنے حروف مقطعات ہیں؟
2 Marks سوال نمبر 10
وہ کون سی سورت ہے جسے 'السبع المثانی' کہا جاتا ہے؟
2 Marks سوال نمبر 11
سب سے پہلے قرآن کو ایک مصحف میں جمع کرنے والے صحابی کون تھے؟
2 Marks سوال نمبر 12
وہ کون سی سورت ہے جس میں غزوہ بدر کا ذکر کیا گیا ہے؟
2 Marks سوال نمبر 13
قرآن مجید میں 'الرحمن' کا ذکر کتنی بار آیا ہے؟
2 Marks سوال نمبر 14
وہ کون سی سورت ہے جسے 'عروس القرآن' کہا جاتا ہے؟
2 Marks سوال نمبر 15
علوم القرآن میں 'علم عد الآي' کیا ہے؟
2 Marks سوال نمبر 16
وہ کون سی سورت ہے جس میں ہر آیت میں اللہ کا ذکر ہے؟
2 Marks سوال نمبر 17
قرآن مجید کی آخری نازل ہونے والی سورت کون سی ہے؟
2 Marks سوال نمبر 18
سورۃ التوبہ کا پہلا نام کیا تھا؟
2 Marks سوال نمبر 19
وہ کون سی سورت ہے جس میں اصحاب کہف کا واقعہ بیان کیا گیا ہے؟
2 Marks سوال نمبر 20
علوم القرآن میں 'علم اسباب النزول' کیا ہے؟