Eight_Nmms_Paper2_Sat_Set1 Quiz

Quiz Image

Set: Eight_Nmms_Paper2_Sat_Set1 Quiz

Topic: Science

Total Marks: 20

No of Questions: 20

اہم ہدایات:

اس کوئز میں اساتذہ, طلبہ حصہ لے سکتے ہیں۔ اپنا پورا نام, ای میل ,موبائل نمبر اور ایڈریس انگریزی میں لکھیں۔

جن شرکاء کو 60 فی صد سے زائد نمبرات حاصل ہوں گے انھیں آن لائن سرٹیفیکیٹ دیا جائے گا۔ جنھیں 60فی صد نمبرات سے کم نمبرات حاصل ہوں گے وہ اس میں ناکام قرار دیے جائیں گے۔ناکام ہونے یا 60 فی صد سے کم نمبرات لینے پر دوبارہ کوشش کی جا سکتی ہے۔اور سرٹیفیکیٹ حاصل کیا جا سکتا ہے۔

Fill Your General Information

QUIZ

سوال نمبر 1: 2 وولٹ برقی قومی والے پانچ برقی خانے مسلسل جوڑ میں جوڑنے پر بنے والی بیٹری کا کل برقی قومی کتنا ہوگا؟ Mark 1
سوال نمبر 2: سورج کے مرکز میں ہونے والے نیوکلیائی ملاپ میں کون سے عنصر کے مرکزوں کا ملاپ ہوتا ہے؟ Mark 1
سوال نمبر 3: آواز کی لہروں کا Hz 1 (ایک ہرٹز) تعد دیعنی؟ Mark 1
سوال نمبر 4: مندر جہ ذیل میں سے کون سا بیان کثافت سے متعلق نہیں ہے؟ Mark 1
سوال نمبر 5: پیپر میگ یہ مقناطیسی آمیزہ مندرجہ ذیل میں سے کون سے عناصر سے بنایا جاتا ہے؟ Mark 1
سوال نمبر 6: فضاء میں نائٹروجن آکسیجن جیسی گیسوں کے سالموں کی وجہ سے سورج کی روشنی کا انتشار ہوتے وقت ان میں سے کون سے رنگ کا اختیار سب سے زیادہ ہوتا ہے؟ Mark 1
سوال نمبر 7: مردوں کی صوتی ڈور تقریباً کتنی لمبی ہوتی ہے؟ Mark 1
سوال نمبر 8: منظر بین اور اطراف بین یہ دونوں آلات منعکسہ شعاع کے کس اصول پر کام کرتے ہیں؟ Mark 1
سوال نمبر 9: مائع سے متعلق مندرجہ ذیل میں سے کون سا بیان صحیح ہے؟ Mark 1
سوال نمبر 10: موصل تار سے برقی رو بہانے پر موصل کے اطراف مقناطیسی میدان بنتا ہے۔ اس کا مشاہدہ سب سے پہلے کس نے کیا؟ Mark 1
سوال نمبر 11: 1 کیلوری حرارت کتنے جُول کے برابر ہوتی ہے؟ Mark 1
سوال نمبر 12: بھارتی سائنس دانوں نے مستقبل کے لیے کون سے عناصر سے جوہری بھٹیوں کے منصوبے کو فروغ دیا ہے؟ Mark 1
سوال نمبر 13: کاربن ڈائی آکسائیڈ میں کاربن اور آکسیجن کی گرفت بالترتیب کیا ہوتی ہے؟ Mark 1
سوال نمبر 14: مندر جہ ذیل میں سے غلط بیان بتائیے۔ Mark 1
سوال نمبر 15: ہوا کے معیار کا اشاریہ طے کرنے کے لیے کس گیس کا تناسب روزانہ ناپا جاتا ہے؟ Mark 1
سوال نمبر 16: مندرجہ ذیل میں منطہر منطہر کا تیزاب میں رنگ منطہر کا اساس میں رنگ کی جوڑیاں دی گئی ہیں ۔ غلط جوڑی پہچاہیے ۔ Mark 1
سوال نمبر 17: مندر جہ ذیل کیمیائی تعامل میں بالترتیب B, A اور C کیا ہیں؟

A+B+C= ہائیڈروکلور یک تیزاب + کیلشیم کاربونیٹ

Mark 1
سوال نمبر 18: پلاسٹک کی کون سی قسم ککر کے ہینڈل بنانے میں استعمال ہوتی ہے؟ Mark 1
سوال نمبر 19: مندر جہ ذیل مرکب میں کون سا اپنی بندش نہیں رکھتا؟ Mark 1
سوال نمبر 20: عناصر اور ان کی علامتوں کی جوڑی میں سے کون سی غلط ہے؟ Mark 1