Eight_Nmms_Paper2_Sat_Set2 Quiz

Quiz Image

Set: Eight_Nmms_Paper2_Sat_Set2 Quiz

Topic: Science

Total Marks: 15

No of Questions: 15

اہم ہدایات:

اس کوئز میں اساتذہ, طلبہ حصہ لے سکتے ہیں۔ اپنا پورا نام, ای میل ,موبائل نمبر اور ایڈریس انگریزی میں لکھیں۔

جن شرکاء کو 60 فی صد سے زائد نمبرات حاصل ہوں گے انھیں آن لائن سرٹیفیکیٹ دیا جائے گا۔ جنھیں 60فی صد نمبرات سے کم نمبرات حاصل ہوں گے وہ اس میں ناکام قرار دیے جائیں گے۔ناکام ہونے یا 60 فی صد سے کم نمبرات لینے پر دوبارہ کوشش کی جا سکتی ہے۔اور سرٹیفیکیٹ حاصل کیا جا سکتا ہے۔

Fill Your General Information

QUIZ

سوال نمبر 1: سال 1756 میں برطانوی انجینئیر جان سمیٹین نے .....بنانے کا طریقہ معلوم کیا۔ Mark 1
سوال نمبر 2: مندرجہ ذیل میں کون سی کیمیائی تبدیلی ہے؟ Mark 1
سوال نمبر 3: کیڑوں کا شکار کرنے والی نباتات پہچانئے۔ Mark 1
سوال نمبر 4: جاسندی نباتات کا سائنسی نام کیا ہے؟ Mark 1
سوال نمبر 5: کون سے مرض کی تشخیص کرنے کے لیے ELISA خون کی جانچ کی جاتی ہے؟ Mark 1
سوال نمبر 6: اینٹا میبا ہسٹولٹیکا کون سے مرض میں کارگر ہے؟ Mark 1
سوال نمبر 7: جانداروں کی پانچ اقلیمی نظام میں درجہ بندی کس نے کی؟ Mark 1
سوال نمبر 8: پھپھوند کی خلوی دیوار کس سے بنی ہوتی ہے؟ Mark 1
سوال نمبر 9: پٹرول، تیل وغیرہ آتش گیر مائع اشیاء سے لگنے والی آگ، آگ کی کون سی قسم ہے؟ Mark 1
سوال نمبر 10: مندرجہ ذیل شکل میں درونہ پہچاہیے۔ Mark 1
Question Image 3
سوال نمبر 11: زینتھو فل اس رنگین مادے کی وجہ سے نباتات کے حصوں کو کونسا رنگ حاصل ہوتا ہے؟ Mark 1
سوال نمبر 12: انسانی دل ہر ایک دھڑکن کے ساتھ تقریباً کتنے ملی لیٹر خون ڈھکیلتا ہے؟ Mark 1
سوال نمبر 13: آفاتی صارف کون سے خون کے گروپ کو کہا جاتا ہے؟ Mark 1
سوال نمبر 14: رن تھمبور کی تحفظ گاہ کون سے جانور کے لیے مشہور ہے؟ Mark 1
سوال نمبر 15: خون کے انجماد اس فعل میں حصہ لینے والے خلیات کون سے ہیں؟ Mark 1