Eight_Nmms_Paper2_Sat_Set3 Quiz

Quiz Image

Set: Eight_Nmms_Paper2_Sat_Set3 Quiz

Topic: History/Civics

Total Marks: 17

No of Questions: 17

اہم ہدایات:

اس کوئز میں اساتذہ, طلبہ حصہ لے سکتے ہیں۔ اپنا پورا نام, ای میل ,موبائل نمبر اور ایڈریس انگریزی میں لکھیں۔

جن شرکاء کو 60 فی صد سے زائد نمبرات حاصل ہوں گے انھیں آن لائن سرٹیفیکیٹ دیا جائے گا۔ جنھیں 60فی صد نمبرات سے کم نمبرات حاصل ہوں گے وہ اس میں ناکام قرار دیے جائیں گے۔ناکام ہونے یا 60 فی صد سے کم نمبرات لینے پر دوبارہ کوشش کی جا سکتی ہے۔اور سرٹیفیکیٹ حاصل کیا جا سکتا ہے۔

Fill Your General Information

QUIZ

سوال نمبر 1: محمڈن اینگلو اورینٹل کالج کا تبدیل کر کے مندرجہ ذیل میں سے کیا نام رکھا گیا؟ Mark 1
سوال نمبر 2: بھارت کی فلمی دنیا کا آغاز دادا صاحب پھالکے نے کس سال میں کیا؟ Mark 1
سوال نمبر 3: (AITUC) آئیک کے پہلے اجلاس کے صدر کون تھے؟ Mark 1
سوال نمبر 4: مندرجہ ذیل میں سے کون سا حصہ پرتگالیوں کے ماتحت تھا؟ Mark 1
سوال نمبر 5: مندرجہ ذیل تصویر کس واقعہ کی وجہ سے عالمی شہرت یافتہ ہوئی؟ Mark 1
Question Image 3
سوال نمبر 6: مراٹھواڑہ آزاد بھارت میں کس سن میں شامل ہوا؟ Mark 1
سوال نمبر 7: مندرجہ ذیل واقعات کو ترتیب دیتے ہوئے صحیح متبادل کا انتخاب کیجئے۔ Mark 1

(i) لوک مانیہ تلک نے لسانی بنیادوں پر ریاستوں کی تقسیم کا مطالبہ کیا۔
(ii) انگریزوں کو تقسیم بنگال منسوخ کرنا پڑا۔
(iii) ریاستوں کی تشکیل نو کے لئے کمیشن بنایا گیا۔
(iv) دار کمیشن کی بنیاد رکھی گئی

سوال نمبر 8: مندرجہ ذیل میں سے نہر ور پورٹ سے متعلق غلط بیان کون سا ہے؟ Mark 1
سوال نمبر 9: کس ستیہ گرہ کی وجہ سے برطانیہ حکومت نے مارشل لاء نافذ کیا؟ Mark 1
سوال نمبر 10: قومی جماعت نے ملک کی آزادی کے لیے کس منصوبہ کے تحت فیصلہ لیا؟ Mark 1
سوال نمبر 11: بنگال کے انتہا پسندوں کے نظریات کی ترجمانی کرنے والا اخبار کون سا تھا؟ Mark 1
سوال نمبر 12: شیواجی مہاراج کے کارناموں پر روشنی ڈالنے والی کتاب کس نے لکھی؟ Mark 1
سوال نمبر 13: شیواجی مہاراج نے کس قلعے کو "وشال گڑھ" کا نام دیا؟ Mark 1
سوال نمبر 14: سنسکرت زبان میں تحریر کردہ شیواجی کی سوانح "شری شیو بھارت" کس نے لکھی؟ Mark 1
سوال نمبر 15: پونہ میں لڑکیوں کے یتیم خانے دیکھ کر کس عظیم رہنما کی یاد آتی ہے؟ Mark 1
سوال نمبر 16: وسط مدتی انتخابات کیا ہیں؟ Mark 1
سوال نمبر 17: دستور ساز مجلس کے مشوروں کے مطابق مسودے میں تبدیلی کرنے کا کام کس نے کیا؟ Mark 1