Eight_Nmms_Paper2_Sat_Set4 Quiz

Quiz Image

Set: Eight_Nmms_Paper2_Sat_Set4 Quiz

Topic: Geography

Total Marks: 12

No of Questions: 12

اہم ہدایات:

اس کوئز میں اساتذہ, طلبہ حصہ لے سکتے ہیں۔ اپنا پورا نام, ای میل ,موبائل نمبر اور ایڈریس انگریزی میں لکھیں۔

جن شرکاء کو 60 فی صد سے زائد نمبرات حاصل ہوں گے انھیں آن لائن سرٹیفیکیٹ دیا جائے گا۔ جنھیں 60فی صد نمبرات سے کم نمبرات حاصل ہوں گے وہ اس میں ناکام قرار دیے جائیں گے۔ناکام ہونے یا 60 فی صد سے کم نمبرات لینے پر دوبارہ کوشش کی جا سکتی ہے۔اور سرٹیفیکیٹ حاصل کیا جا سکتا ہے۔

Fill Your General Information

QUIZ

سوال نمبر 1: زمین کے اندرونی حصہ تہ بنیادی عناصر کم موٹائی سے زیادہ موٹائی والے عناصر کا صیح متبادل کون سا ہے؟ 1
سوال نمبر 2: زمین سے سمندری فرش کی طرف جاتے ہوئے کم گہرائی سے زیادہ گہرائی والے زمینی شکل کی صحیح ترتیب کیا ہوگی؟ 1
سوال نمبر 3: سمندر کے پانی کی دوبارہ تقسیم کے عمل کے لیے کتنے سالوں کا عرصہ درکار ہوتا ہے؟ 1
سوال نمبر 4: ریاست مہاراشٹر میں ریاستی حکومت نے کب 'مہاراشٹر انڈسٹریل ڈیولپمینٹ کارپوریشن' قائم کی؟ 1
سوال نمبر 5: مندرجہ ذیل میں آبادی کی تقسیم پر اثر انداز ہونے والے عوامل کی غلط جوڑی کون سی ہے؟ 1
سوال نمبر 6: مندرجہ ذیل میں ہوا کی کون سی قسم گروہ سے علاحدہ ہے؟ 1
سوال نمبر 7: چھا گوس کی سطح مرتفع مندرجہ ذیل میں سے کس بحر اعظم میں پایا جاتا ہے؟ 1
سوال نمبر 8: مندرجہ ذیل میں سے غلط بیان پہنچاہئے: 1
سوال نمبر 9: مندرجہ ذیل میں سے کون سا مادہ آتش فشاں کے پھٹنے سے باہر نہیں نکلتا؟ 1
سوال نمبر 10: ایک مکعب میٹر ہوا میں رطوبت gr/m3 15 ہے۔ رطوبت کو سمونے کی صلاحیت gr/m3 15 ہے تو ہوا کی اضافی رطوبت کتنی ہوگی؟ 1
سوال نمبر 11: گرم رویں اور سرد رویں یکجا ہونے پر اس علاقے پر کیا اثر ہوتا ہے؟ 1
سوال نمبر 12: مندرجہ ذیل میں کون سی قسم تجارتی زراعت کے ضمن میں نہیں آتی ہے؟ 1