Eight_Nmms_Paper2_Sat_Set5 Quiz

Quiz Image

Set: Eight_Nmms_Paper2_Sat_Set5 Quiz

Topic: Maths

Total Marks: 18

No of Questions: 18

اہم ہدایات:

اس کوئز میں اساتذہ, طلبہ حصہ لے سکتے ہیں۔ اپنا پورا نام, ای میل ,موبائل نمبر اور ایڈریس انگریزی میں لکھیں۔

جن شرکاء کو 60 فی صد سے زائد نمبرات حاصل ہوں گے انھیں آن لائن سرٹیفیکیٹ دیا جائے گا۔ جنھیں 60فی صد نمبرات سے کم نمبرات حاصل ہوں گے وہ اس میں ناکام قرار دیے جائیں گے۔ناکام ہونے یا 60 فی صد سے کم نمبرات لینے پر دوبارہ کوشش کی جا سکتی ہے۔اور سرٹیفیکیٹ حاصل کیا جا سکتا ہے۔

Fill Your General Information

QUIZ

سوال نمبر 1: مندرجہ ذیل میں سے کون سی آزمائش مثلثوں کی متماثلت کی نہیں ہے؟ 1
سوال نمبر 2: مندرجہ ذیل میں کون سی معلومات کے ذریعے ذوار بعتہ الاضلاع نہیں بنایا جاسکتا؟ 1
سوال نمبر 3: کون سے مثلث کا ارتفاعوں کا نقطہ تراکز (ارتفاعی مرکز)، وسطانیوں کا نقطہ تراکز (ہندسی مرکز) اور زاویوں کے ناصفوں کا نقطہ تراکز ایک ہی خط پر ہوتا ہے؟ 1
سوال نمبر 4: مقابل کی شکل کی بناء پر ذیل میں دو بیانات دیے گئے ہیں۔ ان بیانات کے لیے متبادلات میں سے کون سا متبادل صحیح ہوگا؟ 1
Question Image 3
سوال نمبر 5: ایک دکاندار نے 10 فی صدی چھوٹ دے کر ایک کتاب 360 روپے میں فروخت کی تو اس کتاب کی خرید قیمت کتنی ہے؟ 1
سوال نمبر 6: ان میں سب سے بڑے عدد اور سب سے چھوٹے عدد کا فرق کتنا؟ 1

3/5, 7/9, 1/3, 9/11

سوال نمبر 7: ایک کار کو 60 کلومیٹر فی گھنٹے کی اوسط رفتار سے کچھ فاصلہ طے کرنے کے لیے 8.5 گھنٹے لگتے ہیں۔ وہی فاصلہ 7.5 گھنٹوں میں طے کرنے کے لیے کار کی اوسط رفتار میں کتنا اضافہ کرنا ہوگا؟ 1
سوال نمبر 8:
(0.2 + 0.02 + 0.002)² = ?
1
سوال نمبر 9: o مرکز والے دائرے کا 60 سم o لمبائی کا ایک وتر دائرے کے مرکز سے 16 سم کے فاصلے پر ہے تو اس دائرے کا نصف قطر کتنے کم ہوگا؟ 1
سوال نمبر 10: ایک مستطیلی منشور بناوٹ کے بکسے کا حجم 150 مکعب سم ہے۔ اس کی لمبائی 10 سم اور چوڑائی 5 سم ہو تو اس کی موٹائی کتنی ہوگی؟ 1
سوال نمبر 11: ایک دائرہ نما باغ کا قطر 84 میٹر ہے۔ اس باغ کے اطراف 3.5 میٹر چوڑائی کا ایک دائرہ نما راستہ بنایا گیا تو اس راستے کا رقبہ کتنا ہوگا؟ 1
سوال نمبر 12: ایک گاؤں کے 20 خاندان کے افراد کی تعداد ذیل کے مطابق ہے تو ان افراد کا میانیہ معلوم کیجئے:
1, 5, 2, 3, 3, 1, 4, 5, 4, 2, 3, 3, 4, 5, 3, 4, 5, 2, 3, 4
1
سوال نمبر 13: دو اعداد کا حاصل ضرب 4107 ہے۔ اگر ان کا م ع ا 37 ہو تو دونوں میں سے چھوٹا عددکون سا ہوگا؟ 1
سوال نمبر 14: 11 میٹر اور 19 میٹر لمبائی والے دو بجلی کے ستون ایک دوسرے سے 15 میٹر کے فاصلے پر زمین پر کھڑے ہیں تو ان کے اوپری سروں کو جوڑنے والے تار کی لمبائی کتنے میٹر ہوگی؟ 1
سوال نمبر 15: 8 فی صدی فی سال کی شرح سے 20,000 روپے اصل زر کا 2 سالوں کے مفرد سود اور مرکب سود کا فرق کتنا ہوگا؟ 1
سوال نمبر 16: ایک مجسم شکل کے 12 راس اور 18 کنارے ہوں تو اس کی سطحوں کی تعداد کتنی ہوگی؟ 1
سوال نمبر 17:
5x2+10x-175
اس کثیر رکنی کو 7 + x سے تقسیم کرنے پر خارج قسمت اور باقی بالترتیب کتنا آئے گا؟
1
سوال نمبر 18: کیا نتیجہ ہوگا؟
3 0.021952
1