Quiz Image

Quiz Information

Topic: Apj_Abdul_Kalam Quiz
Total Marks: 20
Questions: 10

اہم ہدایات

اس کوئز میں اساتذہ, طلبہ حصہ لے سکتے ہیں۔ اپنا پورا نام, ای میل ,موبائل نمبر اور ایڈریس انگریزی میں لکھیں۔

جن شرکاء کو 60 فی صد سے زائد نمبرات حاصل ہوں گے انھیں آن لائن سرٹیفیکیٹ دیا جائے گا۔ جنھیں 60فی صد نمبرات سے کم نمبرات حاصل ہوں گے وہ اس میں ناکام قرار دیے جائیں گے۔

Fill Your Information

Quiz Questions

Marks 2 Marks سوال نمبر 1
ڈاکٹر عبدالکلام ہندوستان کے کون سے صدر بنے ؟
Marks 2 Marks سوال نمبر 2
ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کی پیدائش کہاں ہوئی ؟
Marks 2 Marks سوال نمبر 3
ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام نے کون سے کالج میں بی ایس سی میں داخلہ لیا ؟
Marks 2 Marks سوال نمبر 4
ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کی اس بہن کا نام کیا ہے جس نے ان کی کالج میں داخلہ فیس بھرنے کے لیے اپنے زیور گروی رکھ دیے تھے ؟
Marks 2 Marks سوال نمبر 5
ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کس انٹریو میں منتخب نہیں ہو سکے تھے ؟
Marks 2 Marks سوال نمبر 6
اسرو میں بطور انجنیئر کام کرنے کے لیے ڈاکٹر کلام کا انٹریو کس نے لیا تھا ؟
Marks 2 Marks سوال نمبر 7
ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام نے ناسا میں راکٹ لانچ کی تربیت کتنے عرصے رہ کر کی ؟
Marks 2 Marks سوال نمبر 8
چھبیس جنوری 1981 کو حکومت نے ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کو کونسے اعزاز سے نوازا ؟
Marks 2 Marks سوال نمبر 9
ان میں سے زمین سے ہوا میں مار کرنے والی کس میزائل پر ڈاکٹر کلام نے کام کیا تھا؟
Marks 2 Marks سوال نمبر 10
ڈاکٹر کلام کو بھارت رتن کس سال حاصل ہوا ؟