Quiz Image

Quiz Information

Topic: Maharashtra_Day Quiz
Total Marks: 30
Questions: 15

اہم ہدایات

اس کوئز میں اساتذہ, طلبہ حصہ لے سکتے ہیں۔ اپنا پورا نام, ای میل ,موبائل نمبر اور ایڈریس انگریزی میں لکھیں۔

جن شرکاء کو 60 فی صد سے زائد نمبرات حاصل ہوں گے انھیں آن لائن سرٹیفیکیٹ دیا جائے گا۔ جنھیں 60فی صد نمبرات سے کم نمبرات حاصل ہوں گے وہ اس میں ناکام قرار دیے جائیں گے۔

Fill Your Information

Quiz Questions

Marks 2 Marks سوال نمبر 1
مہاراشٹر دن کس تاریخ کو منایا جاتا ہے؟
Marks 2 Marks سوال نمبر 2
مہاراشٹر ریاست کب قائم ہوئی؟
Marks 2 Marks سوال نمبر 3
مہاراشٹر کا دارالحکومت کون سا ہے؟
Marks 2 Marks سوال نمبر 4
مہاراشٹر ریاست کی سرکاری زبان کون سی ہے؟
Marks 2 Marks سوال نمبر 5
بھارت میں ریاستوں کی سرحدیں زبان کی بنیاد پر طے کرنے کے لیے کون سا قانون بنایا گیا؟
Marks 2 Marks سوال نمبر 6
مہاراشٹر کے پہلے وزیر اعلیٰ کون تھے؟
Marks 2 Marks سوال نمبر 7
مہاراشٹر کے کس شہر کو "مشرق کا آکسفورڈ" کہا جاتا ہے؟
Marks 2 Marks سوال نمبر 8
مہاراشٹر کا سب سے بڑا بند (ڈیم) کون سا ہے؟
Marks 2 Marks سوال نمبر 9
مہاراشٹر کا ریاستی جانور کون سا ہے؟
Marks 2 Marks سوال نمبر 10
مہاراشٹر کے اجنٹا اور ایلورا کے غار کس ضلع میں واقع ہیں؟
Marks 2 Marks سوال نمبر 11
مہاراشٹر کا ریاستی پرندہ کون سا ہے؟
Marks 2 Marks سوال نمبر 12
متحدہ مہاراشٹر تحریک میں کتنے شہیدوں نے قربانی دی؟
Marks 2 Marks سوال نمبر 13
ناگپور شہر کو مہاراشٹر میں کیا کہا جاتا ہے؟
Marks 2 Marks سوال نمبر 14
مہاراشٹر میں کون سی اہم بندرگاہ واقع ہے؟
Marks 2 Marks سوال نمبر 15
مہاراشٹر دن کو "مزدور دن" بھی کیوں کہا جاتا ہے؟