Quiz Image

Quiz Information

Topic: Marathi_Day Quiz
Total Marks: 20
Questions: 10

اہم ہدایات

اس کوئز میں اساتذہ, طلبہ حصہ لے سکتے ہیں۔ اپنا پورا نام, ای میل ,موبائل نمبر اور ایڈریس انگریزی میں لکھیں۔

جن شرکاء کو 60 فی صد سے زائد نمبرات حاصل ہوں گے انھیں آن لائن سرٹیفیکیٹ دیا جائے گا۔ جنھیں 60فی صد نمبرات سے کم نمبرات حاصل ہوں گے وہ اس میں ناکام قرار دیے جائیں گے۔

Fill Your Information

Quiz Questions

2 نمبر Marks سوال نمبر 1
مراٹھی زبان دن کب منایا جاتا ہے؟
2 نمبر Marks سوال نمبر 2
مراٹھی زبان دن کس کی یاد میں منایا جاتا ہے؟
2 نمبر Marks سوال نمبر 3
وشنو وامن شیروادکر کا قلمی نام کیا ہے؟
2 نمبر Marks سوال نمبر 4
سال ۱۹۸۷ میں وشنو وامن شیروادکر کو کس علامتی انعام سے نوازا گیا؟
2 نمبر Marks سوال نمبر 5
مہاراشٹر میں مراٹھی ثقافتی شعبے میں وشنو وامن شیروادکر کا کونسا اہم کردار رہا؟
2 نمبر Marks سوال نمبر 6
۲۷ فروری کو مہاراشٹر اور بھارت میں یہ دن کس عنوان کے ساتھ منایا جاتا ہے؟
2 نمبر Marks سوال نمبر 7
مراٹھی زبان دن کی مناسبت سے کیسی سرگرمیاں کی جاتی ہیں؟
2 نمبر Marks سوال نمبر 8
مراٹھی زبان دن کے موقع پر حکومتی افسران کو کس طرح کی تقریبات منعقد کرنے کی دعوت دی جاتی ہے؟
2 نمبر Marks سوال نمبر 9
مراٹھی زبان دن کے منانے کی وجہ کیا ہے؟
2 نمبر Marks سوال نمبر 10
مراٹھی زبان دن کو منانے کے لیے کس نے حکومتی افسران کو سرکیولر جاری کیا؟