Quiz Image

Quiz Information

Topic: Maulana_Abul_Kalam_Azad Quiz
Total Marks: 30
Questions: 15

اہم ہدایات

اس کوئز میں اساتذہ, طلبہ حصہ لے سکتے ہیں۔ اپنا پورا نام, ای میل ,موبائل نمبر اور ایڈریس انگریزی میں لکھیں۔

جن شرکاء کو 60 فی صد سے زائد نمبرات حاصل ہوں گے انھیں آن لائن سرٹیفیکیٹ دیا جائے گا۔ جنھیں 60فی صد نمبرات سے کم نمبرات حاصل ہوں گے وہ اس میں ناکام قرار دیے جائیں گے۔

Fill Your Information

Quiz Questions

Marks 2 سوال نمبر 1
مولانا ابوالکلام آزاد کس سال پیداہوئے؟
Marks 2 سوال نمبر 2
مولانا ابوالکلام آزاد کی والدہ کا نام کیا تھا؟
Marks 2 سوال نمبر 3
لسان الصدق ایک ۔۔۔۔۔۔۔۔جریدہ تھا؟
Marks 2 سوال نمبر 4
مولانا ابوالکلام آزاد نے 1912 میں کون سا مشہور اخبار جاری کیا؟
Marks 2 سوال نمبر 5
مولانا ابولکلام آزاد نے کتاب غبار خاطر کے خطوط کس جیل میں لکھے؟
Marks 2 سوال نمبر 6
ان میں سے کون سی کتاب مولانا ابوالکام آزاد کی نہیں ہے؟
Marks 2 سوال نمبر 7
مختار احمد انصاری اور حکیم اجمل خان کے ساتھ مل کر مولانا آزاد نے کس کالج کی بنیاد ڈالی؟
Marks 2 سوال نمبر 8
کس سن میں آزاد پہلی مرتبہ کانگریس کے صدر بنائے گئے؟
Marks 2 سوال نمبر 9
ان میں سے کس نظریے کے آزاد حامی نہیں تھے؟
Marks 2 سوال نمبر 10
بطور وزیر تعلیم ان میں سے کس ادارہ کی بنیاد مولانا ابوالکلام آزاد کی وزارت میں نہیں ہوئی؟
Marks 2 سوال نمبر 11
مولانا ابوالکلام آزاد نے سیاست کے علاوہ کس شعبے میں نمایاں خدمات سر انجام دیں؟
Marks 2 سوال نمبر 12
مولانا ابوالکلام آزاد کو ان کی علمی اور فکری خدمات کی وجہ سے کونسا لقب دیا گیا؟
Marks 2 سوال نمبر 13
مولانا ابوالکلام آزاد کس تحریک کے سرکردہ رہنما تھے؟
Marks 2 سوال نمبر 14
مولانا آزاد کا کون سا کام قرآن کی تفسیر کے طور پر مانا جاتا ہے؟
Marks 2 سوال نمبر 15
ہندوستان میں کس تاریخ کو مولانا آزاد کی یاد میں قومی یوم تعلیم منایا جاتا ہے؟