Quiz Image

Quiz Information

Topic: Republic_Day Quiz
Total Marks: 20
Questions: 10

اہم ہدایات

اس کوئز میں اساتذہ, طلبہ حصہ لے سکتے ہیں۔ اپنا پورا نام, ای میل ,موبائل نمبر اور ایڈریس انگریزی میں لکھیں۔

جن شرکاء کو 60 فی صد سے زائد نمبرات حاصل ہوں گے انھیں آن لائن سرٹیفیکیٹ دیا جائے گا۔ جنھیں 60فی صد نمبرات سے کم نمبرات حاصل ہوں گے وہ اس میں ناکام قرار دیے جائیں گے۔

Fill Your Information

Quiz Questions

Marks 2 Marks سوال نمبر 1
کس دن کو یوم جمہوریہ کے طور پر منایا جاتا ہے؟
Marks 2 Marks سوال نمبر 2
ہندوستان کو کب آزادی ملی؟
Marks 2 Marks سوال نمبر 3
اس سال کون سا یوم جمہوریہ منایا جا رہا ہے؟
Marks 2 Marks سوال نمبر 4
ہندوستان کا آئین کب اپنایا گیا؟
Marks 2 Marks سوال نمبر 5
ہندوستان کا آئین کب نافذ ہوا؟
Marks 2 Marks سوال نمبر 6
انڈین نیشنل کانگریس نے مکمل آزادی کا اعلان کب کیا؟
Marks 2 Marks سوال نمبر 7
ہندوستان نے کس سے آزادی حاصل کی؟
Marks 2 Marks سوال نمبر 8
آئین ساز کمیٹی کا چیئرمین کون تھا؟
Marks 2 Marks سوال نمبر 9
آئین ساز کمیٹی کو آئین کی تیاری میں کتنے دن لگے؟
Marks 2 Marks سوال نمبر 10
معمار دستور کسے کہا جاتا ہے؟