Quiz Image

Quiz Information

Topic: Teachers_Day Quiz
Total Marks: 30
Questions: 15

اہم ہدایات

اس کوئز میں اساتذہ, طلبہ حصہ لے سکتے ہیں۔ اپنا پورا نام, ای میل ,موبائل نمبر اور ایڈریس انگریزی میں لکھیں۔

جن شرکاء کو 60 فی صد سے زائد نمبرات حاصل ہوں گے انھیں آن لائن سرٹیفیکیٹ دیا جائے گا۔ جنھیں 60فی صد نمبرات سے کم نمبرات حاصل ہوں گے وہ اس میں ناکام قرار دیے جائیں گے۔

Fill Your Information

Quiz Questions

Marks 2 Marks سوال نمبر 1
بھارت میں اساتذہ کا دن کس تاریخ کو منایا جاتا ہے؟
Marks 2 Marks سوال نمبر 2
بھارت میں اساتذہ کا دن کس عظیم شخصیت کے یوم پیدائش کے موقع پر منایا جاتا ہے؟
Marks 2 Marks سوال نمبر 3
ڈاکٹر سروپلی رادھا کرشنن صدر بننے سے پہلے کس پیشے سے وابستہ تھے؟
Marks 2 Marks سوال نمبر 4
ڈاکٹر سروپلی رادھا کرشنن نے کس مدت کے دوران بھارت کے نائب صدر کے طور پر خدمات انجام دیں؟
Marks 2 Marks سوال نمبر 5
ان میں سے کونسی کتاب ڈاکٹر سروپلی رادھا کرشنن نے لکھی ہے؟
Marks 2 Marks سوال نمبر 6
ڈاکٹر سروپلی رادھا کرشنن بھارت کے صدر کس سال بنے؟
Marks 2 Marks سوال نمبر 7
تعلیم کے میدان میں ڈاکٹر سروپلی رادھا کرشنن کا کیا کردار تھا؟
Marks 2 Marks سوال نمبر 8
بھارت میں اساتذہ کا دن ۵ ستمبر کو کیوں منایا جاتا ہے؟
Marks 2 Marks سوال نمبر 9
ڈاکٹر سروپلی رادھا کرشنن کس مضمون کے ماہر تھے؟
Marks 2 Marks سوال نمبر 10
ڈاکٹر سروپلی رادھا کرشنن نے کس بین الاقوامی یونیورسٹی میں تقابلی مذہب کے لیکچر دیے؟
Marks 2 Marks سوال نمبر 11
ڈاکٹر رادھا کرشنن نے اپنے طلباء سے کہا تھا کہ وہ ان کی سالگرہ کس طرح منائیں؟
Marks 2 Marks سوال نمبر 12
ڈاکٹر سروپلی رادھا کرشنن کو ان میں سے کون سا اعزاز حاصل تھا؟
Marks 2 Marks سوال نمبر 13
ڈاکٹر سروپلی رادھا کرشنن بھارت کے ____ صدر تھے۔
Marks 2 Marks سوال نمبر 14
ڈاکٹر سروپلی رادھا کرشنن کی پیدائش کس سال ہوئی؟
Marks 2 Marks سوال نمبر 15
کس بین الاقوامی یونیورسٹی نے ڈاکٹر سروپلی رادھا کرشنن کو تقابلی مذہب کے لیکچر کے لئے مدعو کیا؟