Quiz Image

Quiz Information

Topic: World_Urdu_Day Quiz
Total Marks: 30
Questions: 15

اہم ہدایات

اس کوئز میں اساتذہ, طلبہ حصہ لے سکتے ہیں۔ اپنا پورا نام, ای میل ,موبائل نمبر اور ایڈریس انگریزی میں لکھیں۔

جن شرکاء کو 60 فی صد سے زائد نمبرات حاصل ہوں گے انھیں آن لائن سرٹیفیکیٹ دیا جائے گا۔ جنھیں 60فی صد نمبرات سے کم نمبرات حاصل ہوں گے وہ اس میں ناکام قرار دیے جائیں گے۔

Fill Your Information

Quiz Questions

Marks 2 Marks سوال نمبر 1
عالمی یوم اردو کب منایا جاتا ہے؟
Marks 2 Marks سوال نمبر 2
عالمی یوم اردو کس مشہور شخصیت کے یوم پیدائش کے موقع پر منایا جاتا ہے؟
Marks 2 Marks سوال نمبر 3
اردو زبان کس زبان کے خاندان سے تعلق رکھتی ہے؟
Marks 2 Marks سوال نمبر 4
اردو کے مشہور شاعر غالب کا اصل نام کیا تھا؟
Marks 2 Marks سوال نمبر 5
اردو زبان میں کس شاعر کو "شاعر مشرق" کہا جاتا ہے؟
Marks 2 Marks سوال نمبر 6
اردو زبان کو سرکاری زبان کا درجہ کب دیا گیا؟
Marks 2 Marks سوال نمبر 7
اردو کے پہلے اخبار کا نام کیا تھا؟
Marks 2 Marks سوال نمبر 8
اردو زبان کی ترقی کے لئے پہلا ادارہ کس نے قائم کیا؟
Marks 2 Marks سوال نمبر 9
اردو میں سب سے پہلا ناول کس نے لکھا؟
Marks 2 Marks سوال نمبر 10
اردو کے مشہور شاعر فیض احمد فیض کا تعلق کس شہر سے تھا؟
Marks 2 Marks سوال نمبر 11
اردو کے پہلے مشہور لغت کس نے تیار کی؟
Marks 2 Marks سوال نمبر 12
اردو زبان کی کس صنف کو چار مصرعوں پر مشتمل صنف کہتے ہیں؟
Marks 2 Marks سوال نمبر 13
اردو زبان کی ابتدا کہاں سے ہوئی؟
Marks 2 Marks سوال نمبر 14
اردو زبان میں لفظ "اردو" کا مطلب کیا ہے؟
Marks 2 Marks سوال نمبر 15
اردو کی مشہور کتاب "باغ و بہار" کے مصنف کون ہیں؟