Fourth_Paper1_Maths_Set8 Quiz

Quiz Image
Topic: Fourth_Paper1_Maths_Set8 Quiz
Total Marks: 30
Questions: 15

اہم ہدایات

اس کوئز میں اساتذہ, طلبہ حصہ لے سکتے ہیں۔ اپنا پورا نام, ای میل ,موبائل نمبر اور ایڈریس انگریزی میں لکھیں۔

جن شرکاء کو 60 فی صد سے زائد نمبرات حاصل ہوں گے انھیں آن لائن سرٹیفیکیٹ دیا جائے گا۔ جنھیں 60فی صد نمبرات سے کم نمبرات حاصل ہوں گے وہ اس میں ناکام قرار دیے جائیں گے۔ناکام ہونے یا 60 فی صد سے کم نمبرات لینے پر دوبارہ کوشش کی جا سکتی ہے۔اور سرٹیفیکیٹ حاصل کیا جا سکتا ہے۔

Fill Your General Information

کوئز کے سوالات

سوال نمبر 1
2 Marks
درج ذیل تواتر مکمل کیجیے۔
pattern question
سوال نمبر 2
2 Marks
دائرے پر کتنے تشاکلی محور بنائے جاسکتے ہیں؟
سوال نمبر 3
2 Marks
درج ذیل توالر میں آگے آنے والے تین اعداد پہچانیے۔
۱۰۰ ، ۹۹ ، ۹۷ ، ۹۴ ، ۹۰ ، ـــــ ، ـــــ ، ـــــ
سوال نمبر 4
2 Marks
درج ذیل توالر کے بعد آنے والی شکل پہچانیے۔
triangle pattern
سوال نمبر 5
2 Marks
درج ذیل تواتر میں اگلی تصویر کونسی ہوگی؟
faces pattern
سوال نمبر 6
2 Marks Marks
دیا ہوا کون سا متبادل ذیل کے تواتر(پیٹرن) کو مکمل کرے گا؟
1,1,2,3,5,8,?
سوال نمبر 7
2 Marks Marks
ذیل کا تواتر (پیٹرن) مکمل کیجیے۔

سوالیہ تصویر

Question Image 3

جوابیہ تصویر

Question Image 4

ذیل کی تصویری معلومات کے نیچے دیے ہوئے سوالوں کے جواب لکھیے۔ (تصویر سوال نمبر 8 تا 12 کے لیے)

Question Image 1
سوال نمبر 8
2 Marks Marks
کل کتنے خاندانوں نے مدد دی؟
سوال نمبر 9
2 Marks Marks
کس قسم کی مدد سب سے زیادہ خاندانوں نے دی؟
سوال نمبر 10
2 Marks Marks
کس قسم کی مدد سب سے کم خاندانوں نے دی؟
سوال نمبر 11
2 Marks Marks
کتنے کم خاندانوں نے دواؤں کی بنسبت جوتے دیے؟
سوال نمبر 12
2 Marks Marks
غذائی اشیا دینے والے کتنے خاندان ہیں؟

سوال نمبر ۱۳ سے ۱۵ کے لیے ہدایت:

کالج کی کینٹین میں اتوار کے دن صبح کھائی ہوئی غذائی اشیاء تصویری صورت میں دی گئی ہے۔ دی ہوئی معلومات کی بناء پر سوالات کے جوابات دیجیے۔

Question Image 1

پیمانہ: ☺ = ۷ طالبات

سوال نمبر 13
2 Marks
پوہے اور مسالہ ڈوسہ کھانے والے طالبات کی کل تعداد کتنی ہے؟
سوال نمبر 14
2 Marks
پوہے اور اوپما کھانے والے طالبات کی تعداد اڈلی چٹنی اور مسالہ ڈوسہ کھانے والے طالبات کی تعداد سے کتنی کم یا زیادہ ہیں؟
سوال نمبر 15
2 Marks
کینٹین میں کونسی غذائی شے سب سے کم کھائی گئی؟