Fourth_Paper1_Maths_Set9 Quiz

Quiz Image
Topic: Fourth_Paper1_Maths_Set9 Quiz
Total Marks: 30
Questions: 15

اہم ہدایات

اس کوئز میں اساتذہ, طلبہ حصہ لے سکتے ہیں۔ اپنا پورا نام, ای میل ,موبائل نمبر اور ایڈریس انگریزی میں لکھیں۔

جن شرکاء کو 60 فی صد سے زائد نمبرات حاصل ہوں گے انھیں آن لائن سرٹیفیکیٹ دیا جائے گا۔ جنھیں 60فی صد نمبرات سے کم نمبرات حاصل ہوں گے وہ اس میں ناکام قرار دیے جائیں گے۔ناکام ہونے یا 60 فی صد سے کم نمبرات لینے پر دوبارہ کوشش کی جا سکتی ہے۔اور سرٹیفیکیٹ حاصل کیا جا سکتا ہے۔

Fill Your General Information

کوئز کے سوالات

سوال نمبر 1
2 Marks Marks
تین بج کر 25 منٹ پر گھڑی کی سوئیوں کے درمیان کون سا زاویہ بنتا ہے؟
سوال نمبر 2
2 Marks Marks
9 بجے گھڑی کی سوئیوں کے درمیان کس قسم کا زاویہ بنتا ہے؟
سوال نمبر 3
2 Marks
درج ذیل شکل کے راسی نقاط گن کر لکھیے۔
vertices figure
سوال نمبر 4
2 Marks
مستطیل اور مربع کا رقبہ مساوی ہے، وہ رقبہ ۶۴ مربع سم ہے۔ اگر مستطیل کی لمبائی ۱۶ سم ہو تو مستطیل کی چوڑائی معلوم کیجیے۔
سوال نمبر 5
2 Marks
درج ذیل شکل کا احاطہ معلوم کیجیے۔
perimeter figure
سوال نمبر 6
2 Marks Marks
مندرج ذیل میں سے نامناسب بیان کون سا ہے؟(2017)
سوال نمبر 7
2 Marks
درج ذیل دائرے میں قطر اور نصف قطر کی تعداد بالترتیب کتنی ہے؟
circle figure
سوال نمبر 8
2 Marks Marks
ایک مثلث کے اضلاع 5 سم، 6 سم اور 7 سم ہیں اس کا احاطہ کتنا ہے؟
سوال نمبر 9
2 Marks Marks
13 سینٹی میٹر لمبائی اور 5 سینٹی میٹر چوڑائی والے دو مستطیل کو چوڑائی کی جانب جوڑنے پر جو شکل تیار ہوگی اس کا احاطہ کتنا ہوگا؟(2017)
سوال نمبر 10
2 Marks
درج ذیل گھڑیوں میں سے کونسی گھڑی میں دوسوئیوں کے درمیان منفرجہ زاویہ نہیں بنتا؟
clocks
سوال نمبر 11
2 Marks
ذیل میں دی گئی شکل کو لکیروں پر تہہ کر کے بننے والی سہ البعادی شکل کونسی ہے؟
3d shape
سوال نمبر 12
2 Marks
ایک مستطیلی مجسم کو کاٹ کر دو مساوی سائز والے مکعب بنائے گئے۔ دونوں مکعبوں کے کناروں کی تعداد اور مستطیلی مجسم کے کناروں کی تعداد کے متعلق درج ذیل میں کون سا بیان صحیح ہے؟
سوال نمبر 13
2 Marks
استوانے کے کناروں کی تعداد، استوانے کے کونوں کی تعداد سے __________ ہوتی ہے۔
سوال نمبر 14
2 Marks Marks
مستطیلی استوانہ کی سطحوں اور کناروں کی تعداد کا مجموعہ مکعب کے کناروں اور راسی نقطوں کی تعداد کے مجموعے سے کتنا کم یا زیادہ ہوگا؟(2017)
سوال نمبر 15
2 Marks Marks
ایک مکعب میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سطحیں ہوتی ہیں؟