Fourth_Paper1_Urdu_Set2 Quiz

Quiz Image
Topic: Fourth_Paper1_Urdu_Set2 Quiz
Total Marks: 40
Questions: 20

اہم ہدایات

اس کوئز میں اساتذہ, طلبہ حصہ لے سکتے ہیں۔ اپنا پورا نام, ای میل ,موبائل نمبر اور ایڈریس انگریزی میں لکھیں۔

جن شرکاء کو 60 فی صد سے زائد نمبرات حاصل ہوں گے انھیں آن لائن سرٹیفیکیٹ دیا جائے گا۔ جنھیں 60فی صد نمبرات سے کم نمبرات حاصل ہوں گے وہ اس میں ناکام قرار دیے جائیں گے۔ناکام ہونے یا 60 فی صد سے کم نمبرات لینے پر دوبارہ کوشش کی جا سکتی ہے۔اور سرٹیفیکیٹ حاصل کیا جا سکتا ہے۔

Fill Your General Information

کوئز کے سوالات

سوال نمبر 1
2 Marks
درج ذیل جملے میں اسم پہچانیے۔
جملہ: ہمارے سامنے ایک بلند چٹان تھی.
سوال نمبر 2
2 Marks
درج ذیل جملے میں ضمیر پہچانیے -
جملہ: اس نے چابک ہلایا اور گھوڑے نے رفتار تیز کر دی.
سوال نمبر 3
2 Marks
درج ذیل جملے میں صفت پہچانیے -
جملہ: شرارتی بچے باغ کے پھول توڑ رہے ہیں.
سوال نمبر 4
2 Marks
درج ذیل جملے میں فعل تلاش کیجیے -
جملہ: پچھلے ہفتے اسکول کا سالانہ جلسہ ہوا.
سوال نمبر 5
2 Marks
کون سا لفظ اردو زبان کا نہیں ہے۔
سوال نمبر 6
2 Marks
درج ذیل میں سے حرف 'علت' کون سا ہے؟
سوال نمبر 7
2 Marks
"لب پہ آتی ہے دعا" نظم کس شاعر کی ہے۔
سوال نمبر 8
2 Marks
درج ذیل زمانہ پہچانیے -
زمانے ماضی: کھاؤں گا ،کھاتا ہوں ،کھایا ،کھاتی ہوں ،
سوال نمبر 9
2 Marks
درج ذیل زمانہ پہچانیے۔
زمانہ حال : ہے، ہوگا ،تھا،ہوا
سوال نمبر 10
2 Marks
درج ذیل زمانہ پہچانیے ۔
زمانہ مستقبل: دکھائی دیتا ہے ،نہیں ہوگا ،نہیں تھا، گاتا ہے
سوال نمبر 11
2 Marks
درج ذیل متبادل میں سے مونث تلاش کر کے لکھیے ۔
کاغذ، تختہ سیاہ،بیاض، ڈسٹر
سوال نمبر 12
2 Marks
ذیل کے الفاظ میں سے واحد لفظ تلاش کرو۔
سوال نمبر 13
2 Marks
ذیل کے متبادلات میں سے اسم جمع تلاش کرو ۔
سوال نمبر 14
2 Marks
خالی جگہ میں خبر کے صحیح متبادل کا انتخاب کیجئے۔
دہلی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سوال نمبر 15
2 Marks
گروہ میں نہ بیٹھنے والا لفظ تلاش کیجیے۔
سوال نمبر 16
2 Marks
درج ذیل لفظ سے مرکب لفظ بنائیے۔
ناپ --------
سوال نمبر 17
2 Marks
ذیل کے جملوں میں صحیح جملہ پہچانیے ۔
سوال نمبر 18
2 Marks
ذیل کے جملے میں علامت اوقاف پہچانیے۔
جملہ: کیا سہانا موسم ہے!
سوال نمبر 19
2 Marks
ذیل کے جملے کے آخر میں کون سی علامت ائے گی؟
جملہ: کیا شاندار عمارت ہے۔۔۔۔
سوال نمبر 20
2 Marks
املے کے اعتبار سے صحیح لفظ پہچانو۔