Seventh_Paper1_Maths_Set9 Quiz

Quiz Image
Topic: Seventh_Paper1_Maths_Set9 Quiz
Total Marks: 20
Questions: 10

اہم ہدایات

اس کوئز میں اساتذہ, طلبہ حصہ لے سکتے ہیں۔ اپنا پورا نام, ای میل ,موبائل نمبر اور ایڈریس انگریزی میں لکھیں۔

جن شرکاء کو 60 فی صد سے زائد نمبرات حاصل ہوں گے انھیں آن لائن سرٹیفیکیٹ دیا جائے گا۔ جنھیں 60فی صد نمبرات سے کم نمبرات حاصل ہوں گے وہ اس میں ناکام قرار دیے جائیں گے۔ناکام ہونے یا 60 فی صد سے کم نمبرات لینے پر دوبارہ کوشش کی جا سکتی ہے۔اور سرٹیفیکیٹ حاصل کیا جا سکتا ہے۔

Fill Your General Information

کوئز کے سوالات

سوال نمبر 1
2 Marks
اگر x = 37 اور y = 27 تو xy = ? کتنے؟
سوال نمبر 2
2 Marks
(x + 7) (x - 7) یہ اجزائے ضربی کونسی الجبری عبارت کے ہیں؟
سوال نمبر 3
2 Marks
x² - 4xy + 4y² =کتنے؟
سوال نمبر 4
2 Marks
(6x - 5y)² اس دورکنی کی توسیع کون سی ہوگی؟
سوال نمبر 5
2 Marks
(3x + 4y)² + (3x - 4y)² = کتنے؟
سوال نمبر 6
2 Marks
9a² - 1 16 b² = کتنے؟
سوال نمبر 7
2 Marks
اگر (4x + 10) / 5 = 6 تو x = ?
سوال نمبر 8
2 Marks
a=m, b=-4, c=m+2
تو 4a+3b-7c =؟
سوال نمبر 9
2 Marks
ایک مدرسے کے جماعت ہشتم کی B فریق میں لڑکیوں کی تعداد لڑکوں کی تعداد سے تین گنا سے 20 کم ہے۔ اس فریق میں طلبہ کی کل تعداد 68 ہو تو لڑکیوں کی تعداد کتنی ہوگی؟
سوال نمبر 10
2 Marks
عامر نے 2000 روپے کے جتنے نوٹ بینک میں جمع کی اتنے ہی نوٹ 1000 اور 200 روپے کے جمع کیے ۔اگر اس نے کل 16000 روپے بینک میں جمع کیے ہوں تو اس کے جمع کیے ہوئے کل نوٹوں کی تعداد کتنی ہوگی ؟