Fifth_Paper1_Maths_Set4 Quiz

Quiz Image

Topic: Fifth_Paper1_Maths_Set4 Quiz

Total Marks: 20

No of Questions: 10

اہم ہدایات:

اس کوئز میں اساتذہ, طلبہ حصہ لے سکتے ہیں۔ اپنا پورا نام, ای میل ,موبائل نمبر اور ایڈریس انگریزی میں لکھیں۔

جن شرکاء کو 60 فی صد سے زائد نمبرات حاصل ہوں گے انھیں آن لائن سرٹیفیکیٹ دیا جائے گا۔ جنھیں 60فی صد نمبرات سے کم نمبرات حاصل ہوں گے وہ اس میں ناکام قرار دیے جائیں گے۔ناکام ہونے یا 60 فی صد سے کم نمبرات لینے پر دوبارہ کوشش کی جا سکتی ہے۔اور سرٹیفیکیٹ حاصل کیا جا سکتا ہے۔

Fill Your General Information

QUIZ

سوال نمبر 1: بین الاقوامی ہندسوں کا استعمال کر کے عدد چھتیس لاکھ اناسی لکھیے۔ Marks 2
سوال نمبر 2:

M-D÷L=?

Marks 2
سوال نمبر 3: M,L,D,C کو اترتی ترتیب میں لکھیے۔ Marks 2
سوال نمبر 4: عدد پندرہ کروڑ پانچ سو پندرہ کو ہندسوں میں لکھیے۔ Marks 2
سوال نمبر 5: ذیل کے کس عدد میں ہندسہ 2 کی مقامی قیمت 20,000 ہے۔ Marks 2
سوال نمبر 6: ذیل کی توسیع صورت سے کون سا عدد حاصل ہوتا ہے؟

4x1000+7x100000+
5x1+3x10?

Marks 2
سوال نمبر 7: 1 سے 100 تک اعداد میں کتنی مرتبہ 0 دہائی کے مقام پر آتا ہے؟ Marks 2
سوال نمبر 8: بڑے سے بڑے پانچ ہندسی عدد اور بڑے سے بڑے دو ہندسی عدد کی جمع چھوٹے سے چھوٹے تین ہندسی عدد سے کتنی زیادہ ہوگی؟ Marks 2
سوال نمبر 9: پہلے 10 جفت اعداد کی جمع کتنی ہے؟ Marks 2
سوال نمبر 10: ذیل میں سے کون سا عدد مفرد عدد ہے؟ Marks 2