Fifth_Paper1_Maths_Set5 Quiz

Quiz Image
Topic: Fifth_Paper1_Maths_Set5 Quiz
Total Marks: 20
Questions: 10

اہم ہدایات

اس کوئز میں اساتذہ, طلبہ حصہ لے سکتے ہیں۔ اپنا پورا نام, ای میل ,موبائل نمبر اور ایڈریس انگریزی میں لکھیں۔

جن شرکاء کو 60 فی صد سے زائد نمبرات حاصل ہوں گے انھیں آن لائن سرٹیفیکیٹ دیا جائے گا۔ جنھیں 60فی صد نمبرات سے کم نمبرات حاصل ہوں گے وہ اس میں ناکام قرار دیے جائیں گے۔ناکام ہونے یا 60 فی صد سے کم نمبرات لینے پر دوبارہ کوشش کی جا سکتی ہے۔اور سرٹیفیکیٹ حاصل کیا جا سکتا ہے۔

Fill Your General Information

کوئز کے سوالات

سوال نمبر 1
Marks 2

1538297+705710=?

سوال نمبر 2
Marks 2

1317519-1007423=?

سوال نمبر 3
Marks 2
ایک شہر کے 497610 ووٹروں میں سے 288795 مردوں اور 199685 عورتوں نے ووٹ ڈالے تب کتنے ووٹروں نے اپنے ووٹ نہیں ڈالے؟
سوال نمبر 4
Marks 2
چھوٹے سے چھوٹے پانچ ہند سی طاق عدد اور بڑے سے بڑے تین ہند سی عدد کا حاصل ضرب کیا ہے؟
سوال نمبر 5
Marks 2
اگر 32843 کو 42 سے تقسیم کیا جائے تو باقی کتنا ہوگا؟
سوال نمبر 6
Marks 2
42000 ہزار ملی میٹر لمبائی کے تار کو 6 جگہ کاٹ کر اس کے مساوی ٹکڑے کیے گئے تو بتائیے ہر ٹکڑے کی لمبائی کتنی ہوگی؟
سوال نمبر 7
Marks 2
ذیل کی کون سی مساوات غلط ہے؟
سوال نمبر 8
Marks 2
ذیل کا کون سا عدد 3 سے تقسیم پذیر نہیں ہے؟
سوال نمبر 9
Marks 2
عدد 45 کے کتنے عاد ہیں؟
سوال نمبر 10
Marks 2
ذیل کا کون سا عدد 19 کا ضعف نہیں ہے؟