Fifth_Paper1_Maths_Set6 Quiz

Quiz Image
Topic: Fifth_Paper1_Maths_Set6 Quiz
Total Marks: 20
Questions: 10

اہم ہدایات

اس کوئز میں اساتذہ, طلبہ حصہ لے سکتے ہیں۔ اپنا پورا نام, ای میل ,موبائل نمبر اور ایڈریس انگریزی میں لکھیں۔

جن شرکاء کو 60 فی صد سے زائد نمبرات حاصل ہوں گے انھیں آن لائن سرٹیفیکیٹ دیا جائے گا۔ جنھیں 60فی صد نمبرات سے کم نمبرات حاصل ہوں گے وہ اس میں ناکام قرار دیے جائیں گے۔ناکام ہونے یا 60 فی صد سے کم نمبرات لینے پر دوبارہ کوشش کی جا سکتی ہے۔اور سرٹیفیکیٹ حاصل کیا جا سکتا ہے۔

Fill Your General Information

کوئز کے سوالات

سوال نمبر 1
Marks 2
ذیل میں دی گئی کسروں میں سب سے چھوٹی کسر کون سی ہے؟
سوال نمبر 2
Marks 2
ذیل میں دی گئی کسروں میں سب سے چھوٹی کسر کون سی ہے؟
سوال نمبر 3
Marks 2
ایک کلاس میں 48 طلبہ ہیں طلبہ کی تعداد کا 5/8 لڑکے ہیں لڑکیاں کتنی ہیں؟
سوال نمبر 4
Marks 2
غیر واجب کسر 13/5 کو مرکب کسر کے طور پر کس طرح لکھیں گے؟
سوال نمبر 5
Marks 2
مندر جہ ذیل متبادلوں میں سے کون سی کسر 29/8 کی ہم قیمت کسر نہیں ہے؟
سوال نمبر 6
Marks 2
3/4=?
سوال نمبر 7
Marks 2
درج ذیل میں سب سے بڑا عدد پہچانیے؟
سوال نمبر 8
Marks 2
23.4+46.6=?
سوال نمبر 9
Marks 2
63.4-31.08=?
سوال نمبر 10
Marks 2
ابو سالم کی اونچائی 1.48 میٹر اور ساجد کی اونچائی 1.53 میٹر ہے ان کی اونچائیوں میں کتنا فرق ہے؟