Fifth_Paper1_Maths_Set7 Quiz

Quiz Image
Topic: Fifth_Paper1_Maths_Set7 Quiz
Total Marks: 20
Questions: 10

اہم ہدایات

اس کوئز میں اساتذہ, طلبہ حصہ لے سکتے ہیں۔ اپنا پورا نام, ای میل ,موبائل نمبر اور ایڈریس انگریزی میں لکھیں۔

جن شرکاء کو 60 فی صد سے زائد نمبرات حاصل ہوں گے انھیں آن لائن سرٹیفیکیٹ دیا جائے گا۔ جنھیں 60فی صد نمبرات سے کم نمبرات حاصل ہوں گے وہ اس میں ناکام قرار دیے جائیں گے۔ناکام ہونے یا 60 فی صد سے کم نمبرات لینے پر دوبارہ کوشش کی جا سکتی ہے۔اور سرٹیفیکیٹ حاصل کیا جا سکتا ہے۔

Fill Your General Information

کوئز کے سوالات

سوال نمبر 1
2 Marks
ساڑھے تین کلومیٹر = کتنے کلومیٹر ,کتنے میٹر؟
سوال نمبر 2
2 Marks
باسط نے میرا تھان (دوڑ کا مقابلہ) میں 4 کلومیٹر کا فاصلہ 10 منٹ میں طے کیا تو اس نے ایک منٹ میں کتنا فاصلہ طے کیا ہوگا ؟
سوال نمبر 3
2 Marks
پروین نے 3 کلوگرام 250 گرام ٹماٹر اور 2 کلوگرام 500 گرام مٹر خریدا تب اس نے کتنی سبزی خریدی؟
سوال نمبر 4
2 Marks
36 لیٹر کتنے ملی لیٹر کے برابر ہیں؟
سوال نمبر 5
2 Marks
5گھنٹے 35 منٹ برابر کتنے منٹ ؟(2017)
سوال نمبر 6
2 Marks
ساجد کی پیدائش بروز جمعرات 15 جون 2011 کو ہوئی تو اس کے پانچویں یوم پیدائش پر کون سا دن ہوگا؟(2017 )
سوال نمبر 7
2 Marks
کتنے درجن = گروس 3 + درجن 4
سوال نمبر 8
2 Marks
انور کے پاس 16625 روپے قیمت کے 5, 10 اور 20 روپے کے نوٹ مساوی تعداد میں ہیں معلوم کیجیے کہ اس کے پاس ہر قسم کے کل کتنے نوٹ ہیں ؟
سوال نمبر 9
2 Marks
970 روپے میں 50 روپے کے زیادہ سے زیادہ کتنے نوٹ ہوں گے؟(2017)
سوال نمبر 10
2 Marks
ایک گروس کاغذ میں 5 دستے کاغذ چھپائی کے لیے استعمال کیے گئے تو گروس میں کتنے کاغذ باقی ہوں گے?(2017)