Fifth_Paper1_Maths_Set8 Quiz

Quiz Image
Topic: Fifth_Paper1_Maths_Set8 Quiz
Total Marks: 20
Questions: 10

اہم ہدایات

اس کوئز میں اساتذہ, طلبہ حصہ لے سکتے ہیں۔ اپنا پورا نام, ای میل ,موبائل نمبر اور ایڈریس انگریزی میں لکھیں۔

جن شرکاء کو 60 فی صد سے زائد نمبرات حاصل ہوں گے انھیں آن لائن سرٹیفیکیٹ دیا جائے گا۔ جنھیں 60فی صد نمبرات سے کم نمبرات حاصل ہوں گے وہ اس میں ناکام قرار دیے جائیں گے۔ناکام ہونے یا 60 فی صد سے کم نمبرات لینے پر دوبارہ کوشش کی جا سکتی ہے۔اور سرٹیفیکیٹ حاصل کیا جا سکتا ہے۔

Fill Your General Information

کوئز کے سوالات

سوال نمبر 1
2 Marks
فاطمہ نے 14500 میں خریدے ہوئے ٹی وی کو درست کرنے کے لیے 350 روپے خرچ کیے۔ بعد میں وہ ٹی وی 16000 میں فروخت کر دیا تو بتائیں اس سودے میں اسے کتنے روپے نفع یا نقصان ہوا؟(2017)
سوال نمبر 2
2 Marks
اسد نے ساڑھے تین روپے فی پینسل کے حساب سے تین درجن پینسلیں خریدی اور وہ تمام پینسلیں 150 روپے میں فروخت کیں تو اس سودے میں اسے کتنا نفع یا نقصان ہوا ؟(2017)
سوال نمبر 3
2 Marks
شبنم نے اپنے پاس موجود چاکلیٹ میں سے 15 فیصد چاکلیٹ سیف کو دیے اگر اس نے جو سیف کو 30 چاکلیٹ دیے تو شبنم کے پاس کل کتنے چاکلیٹ تھے؟ (2017)
سوال نمبر 4
2 Marks
450 کا %4 فیصد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے .
سوال نمبر 5
2 Marks
یوسف نے 7 فیصدی فی سال کی شرح سے 20000 روپے 5 سال کے لیے بینک میں رکھے تو یوسف کو اس پر کتنا سود ملے گا؟ (2017)

ذیل کی تصویری معلومات کے نیچے دیے ہوئے سوالوں کے جواب لکھیے۔ (تصویر سوال نمبر 6 تا 10 کے لیے)

Question Image 1
سوال نمبر 6
2 Marks
کل کتنے خاندانوں نے مدد دی؟
سوال نمبر 7
2 Marks
کس قسم کی مدد سب سے زیادہ خاندانوں نے دی؟
سوال نمبر 8
2 Marks
کس قسم کی مدد سب سے کم خاندانوں نے دی؟
سوال نمبر 9
2 Marks
کتنے کم خاندانوں نے دواؤں کی بنسبت جوتے دیے؟
سوال نمبر 10
2 Marks
غذائی اشیا دینے والے کتنے خاندان ہیں؟