Fifth_Paper1_Maths_Set9 Quiz

Quiz Image
Topic: Fifth_Paper1_Maths_Set9 Quiz
Total Marks: 30
Questions: 15

اہم ہدایات

اس کوئز میں اساتذہ, طلبہ حصہ لے سکتے ہیں۔ اپنا پورا نام, ای میل ,موبائل نمبر اور ایڈریس انگریزی میں لکھیں۔

جن شرکاء کو 60 فی صد سے زائد نمبرات حاصل ہوں گے انھیں آن لائن سرٹیفیکیٹ دیا جائے گا۔ جنھیں 60فی صد نمبرات سے کم نمبرات حاصل ہوں گے وہ اس میں ناکام قرار دیے جائیں گے۔ناکام ہونے یا 60 فی صد سے کم نمبرات لینے پر دوبارہ کوشش کی جا سکتی ہے۔اور سرٹیفیکیٹ حاصل کیا جا سکتا ہے۔

Fill Your General Information

کوئز کے سوالات

سوال نمبر 1
2 Marks
تین بج کر 25 منٹ پر گھڑی کی سوئیوں کے درمیان کون سا زاویہ بنتا ہے؟
سوال نمبر 2
2 Marks
9 بجے گھڑی کی سوئیوں کے درمیان کس قسم کا زاویہ بنتا ہے؟
سوال نمبر 3
2 Marks
ذیل کے کس انگریزی حرف میں آپ کو عمودی خطوط نظر آتے ہیں؟
سوال نمبر 4
2 Marks
مندرجہ ذیل میں غلط بیان کون سا ہے؟(2017)
سوال نمبر 5
2 Marks
شکل میں کتنے مربع ہیں؟
Question Image 3
سوال نمبر 6
2 Marks
مندرج ذیل میں سے نامناسب بیان کون سا ہے؟(2017)
سوال نمبر 7
2 Marks
دائرے پر دیے ہوئے نقاط میں ہر دو نقاط کو ایک دوسرے سے جوڑنے پر زیادہ سے زیادہ کتنے قطعات خط (وتر) تیار ہوں گے؟(2017) اشارہ:وتروں کی تعداد =n(n-1)/2
Question Image 3
سوال نمبر 8
2 Marks
ایک مثلث کے اضلاع 5 سم، 6 سم اور 7 سم ہیں اس کا احاطہ کتنا ہے؟
سوال نمبر 9
2 Marks
13 سینٹی میٹر لمبائی اور 5 سینٹی میٹر چوڑائی والے دو مستطیل کو چوڑائی کی جانب جوڑنے پر جو شکل تیار ہوگی اس کا احاطہ کتنا ہوگا؟(2017)
سوال نمبر 10
2 Marks
855 میٹر لمبائی اور 205 میٹر چوڑائی والے ایک زمین کے ٹکڑے کو 400 روپے فی مربع میٹر کے حساب سے فروخت کرنے پر زمین کی کل فروخت قیمت کیا ہوگی؟(2017)
سوال نمبر 11
2 Marks
ذیل کی کون سی شکل پینٹو مینو نہیں ہے؟
Question Image 3
سوال نمبر 12
2 Marks
دیا ہوا کون سا متبادل ذیل کے تواتر(پیٹرن) کو مکمل کرے گا؟
1,1,2,3,5,8,?
سوال نمبر 13
2 Marks
ذیل کا تواتر (پیٹرن) مکمل کیجیے۔

سوالیہ تصویر

Question Image 3

جوابیہ تصویر

Question Image 4
سوال نمبر 14
2 Marks
مستطیل استوانہ کی سطحوں اور کناروں کی تعداد کا مجموعہ مکعب کے کناروں اور راسی نقطوں کی تعداد کے مجموعے سے کتنا کم یا زیادہ ہوگا؟(2017)
سوال نمبر 15
2 Marks
ایک مکعب میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سطحیں ہوتی ہیں؟