Fifth_Paper1_Urdu_Set14 Quiz

Quiz Image
Topic: Fifth_Paper1_Urdu_Set14 Quiz
Total Marks: 30
Questions: 15

اہم ہدایات

اس کوئز میں اساتذہ, طلبہ حصہ لے سکتے ہیں۔ اپنا پورا نام, ای میل ,موبائل نمبر اور ایڈریس انگریزی میں لکھیں۔

جن شرکاء کو 60 فی صد سے زائد نمبرات حاصل ہوں گے انھیں آن لائن سرٹیفیکیٹ دیا جائے گا۔ جنھیں 60فی صد نمبرات سے کم نمبرات حاصل ہوں گے وہ اس میں ناکام قرار دیے جائیں گے۔ناکام ہونے یا 60 فی صد سے کم نمبرات لینے پر دوبارہ کوشش کی جا سکتی ہے۔اور سرٹیفیکیٹ حاصل کیا جا سکتا ہے۔

Fill Your General Information

کوئز کے سوالات

سوال نمبر 1
2 Marks
دیے گئے متضاد الفاظ کی جوڑیوں سے صحیح جوڑی کا انتخاب کیجئے ۔
سوال نمبر 2
2 Marks
پارسا اس لفظ کا ہم معنی لفظ تلاش کیجیے ۔
سوال نمبر 3
2 Marks
صحیح جوڑ لفظ بنانے کے لیے مناسب متبادل کا انتخاب کیجئے ۔
کاشت:
سوال نمبر 4
2 Marks
ذیل میں دیے ہوئے الفاظ کے مجموعے کے لیے ایک صحیح لفظ متبادل سے تلاش کیجئے۔
تقریر سننے والے
سوال نمبر 5
2 Marks
جیسے کتے کا بچہ پلا۔۔۔۔۔۔۔ ویسے بلی کا بچہ ۔۔۔۔۔۔۔
سوال نمبر 6
2 Marks
فقیر کے مسکن کو ظاہر کرنے والا صحیح متبادل تلاش کیجئے ۔
سوال نمبر 7
2 Marks
ذیل میں دیے ہوئے کھلاڑی کا تعلق جس کھیل سے ہے اس کا صحیح متبادل بتائیے ۔
رونالڈو
سوال نمبر 8
2 Marks
١١ نومبر کے دن کو ہم کس دن کے طور پر مناتے ہیں ؟

سوال نمبر 9 سے 11 کے لیے ہدایت :

ذیل کی نظم کو بغور پڑھ کر دیے ہوئے سوالوں کے جواب کے لیے صحیح متبادل کا انتخاب کیجئے ۔
Question Image 1
سوال نمبر 9
2 Marks
شاعر نے اس نظم میں کس کا ذکر کیا ہے؟
سوال نمبر 10
2 Marks
لوگ باغوں میں سیر کرنے کیوں نہیں جارہےہیں؟
سوال نمبر 11
2 Marks
زمین کب تر ہوگی؟

سوال نمبر ١٢:سے ١٤ کے لیے ہدایت:

درج ذیل اشتہار کا غور سےمشاہدہ کرکے دیے ہوئے سوالوں کے جوابات کا صحیح متبادل تلاش کیجیے۔
Question Image 1
سوال نمبر 12
2 Marks
جلسہ کا انعقاد کس عنوان سے کیا گیا ہے؟
سوال نمبر 13
2 Marks
جلسہ کس ضلع میں منعقد کیا گیا ہے؟
سوال نمبر 14
2 Marks
مندرجہ بالا اشتہار میں لفظ خوش کتنی مرتبہ استعمال ہوا ہے؟
سوال نمبر 15
2 Marks
درج زیل جملے میں زمانہ پہچان کر متبادل تلاش کیجئے ۔
پہاڑ کے اس پار جانا پڑتا تھا ۔