Fifth_Paper1_Urdu_Set15 Quiz

Quiz Image
Topic: Fifth_Paper1_Urdu_Set15 Quiz
Total Marks: 20
Questions: 10

اہم ہدایات

اس کوئز میں اساتذہ, طلبہ حصہ لے سکتے ہیں۔ اپنا پورا نام, ای میل ,موبائل نمبر اور ایڈریس انگریزی میں لکھیں۔

جن شرکاء کو 60 فی صد سے زائد نمبرات حاصل ہوں گے انھیں آن لائن سرٹیفیکیٹ دیا جائے گا۔ جنھیں 60فی صد نمبرات سے کم نمبرات حاصل ہوں گے وہ اس میں ناکام قرار دیے جائیں گے۔ناکام ہونے یا 60 فی صد سے کم نمبرات لینے پر دوبارہ کوشش کی جا سکتی ہے۔اور سرٹیفیکیٹ حاصل کیا جا سکتا ہے۔

Fill Your General Information

کوئز کے سوالات

سوال نمبر 1
2 Marks
درج ذیل جملے میں خط کشیدہ لفظ کا واحد پہچانیے۔

کتاب کے اوراق بہت پرانے ہو گئے ہیں۔

سوال نمبر 2
2 Marks
جنس کو ذہن میں رکھ کر گروہ سے غیر متعلق لفظ پہچانو۔
سوال نمبر 3
2 Marks
درج ذیل جملے میں اسم عام پہچانی اور دیے گئے متبادل میں صحیح متبادل کا انتخاب کیجئے ۔
یہ پھول بہت خوبصورت ہے ۔
سوال نمبر 4
2 Marks
درج ذیل جملے میں فعل پہچان کر مناسب متبادل تلاش کیجئے ۔
کیا اپ نے مسکان کو کہیں دیکھا ہے ؟

سوال نمبر 20 سے 22 کے لیے ہدایت :

درج ذیل مکالمے کو غور سے پڑھیے اور اس پر مبنی سوالوں کے جواب کے لیے صحیح متبادل کا انتخاب کیجئے ۔
Question Image 1
سوال نمبر 5
2 Marks
استاد کے سوال کا صحیح جواب کس نے دیا ؟
سوال نمبر 6
2 Marks
استاد طلبہ کو لغت کے بارے میں کیا سکھا رہے ہیں ؟
سوال نمبر 7
2 Marks
فراز ،اکبر ،افسر یہ الفاظ لغت میں کس ترتیب پر ائیں گے ؟
سوال نمبر 8
2 Marks
درج ذیل کہاوت کا صحیح مطلب متبادل میں تلاش کیجئے ۔
ایک لاٹھی سے سب کو ہانکنا
سوال نمبر 9
2 Marks
درج ذیل جملہ بامعنی بنانے کے لیے خالی جگہ پر مناسب محاورے کا استعمال کیجئے ۔
سارے لوگ حذیفہ کی بہادری پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سوال نمبر 10
2 Marks
اطلاتی ٹکنیک سے متعلق انگریزی لفظ کا اردو متبادل تلاش کیجئے
ڈسپلے (Display)