Fifth_Paper1_Urdu_Set2 Quiz

Quiz Image

Topic: Fifth_Paper1_Urdu_Set2 Quiz

Total Marks: 40

No of Questions: 20

اہم ہدایات:

اس کوئز میں اساتذہ, طلبہ حصہ لے سکتے ہیں۔ اپنا پورا نام, ای میل ,موبائل نمبر اور ایڈریس انگریزی میں لکھیں۔

جن شرکاء کو 60 فی صد سے زائد نمبرات حاصل ہوں گے انھیں آن لائن سرٹیفیکیٹ دیا جائے گا۔ جنھیں 60فی صد نمبرات سے کم نمبرات حاصل ہوں گے وہ اس میں ناکام قرار دیے جائیں گے۔ناکام ہونے یا 60 فی صد سے کم نمبرات لینے پر دوبارہ کوشش کی جا سکتی ہے۔اور سرٹیفیکیٹ حاصل کیا جا سکتا ہے۔

Fill Your General Information

QUIZ

سوال نمبر 1: درج ذیل جملے میں اسم پہچانیے۔
جملہ: ہمارے سامنے ایک بلند چٹان تھی.
Marks 2
سوال نمبر 2: درج ذیل جملے میں ضمیر پہچانیے -
جملہ: اس نے چابک ہلایا اور گھوڑے نے رفتار تیز کر دی.
Marks 2
سوال نمبر 3: درج ذیل جملے میں صفت پہچانیے -
جملہ: شرارتی بچے باغ کے پھول توڑ رہے ہیں.
Marks 2
سوال نمبر 4: درج ذیل جملے میں فعل تلاش کیجیے -
جملہ: پچھلے ہفتے اسکول کا سالانہ جلسہ ہوا.
Marks 2
سوال نمبر 5: درج ذیل جملے میں فاعل تلاش کر کے لکھو-
جملہ :انجم نے گلاس توڑا -
Marks 2
سوال نمبر 6: درج ذیل جملے میں مفعول تلاش کرو۔
جملہ: تالاب میں مچھلیاں تیر رہی ہیں۔
Marks 2
سوال نمبر 7: درج ذیل زمانہ پہچانیے -
زمانے ماضی: کھاؤں گا ،کھاتا ہوں ،کھایا ،کھاتی ہوں ،
Marks 2
سوال نمبر 8: درج ذیل زمانہ پہچانیے۔
زمانہ حال : ہے، ہوگا ،تھا،ہوا
Marks 2
سوال نمبر 9: درج ذیل زمانہ پہچانیے ۔
زمانہ مستقبل: دکھائی دیتا ہے ،نہیں ہوگا ،نہیں تھا، گاتا ہے
Marks 2
سوال نمبر 10: درج ذیل متبادل میں سے مونث تلاش کر کے لکھیے ۔
کاغذ، تختہ سیاہ،بیاض، ڈسٹر
Marks 2
سوال نمبر 11: ذیل کے الفاظ میں سے واحد لفظ تلاش کرو۔ Marks 2
سوال نمبر 12: ذیل کے متبادلات میں سے اسم جمع تلاش کرو ۔ Marks 2
سوال نمبر 13: درج ذیل جملے میں مبتدا پہچان کر لکھو۔
جملہ: پنڈت نہرو بھارت کے پہلے وزیراعظم تھے ۔
Marks 2
سوال نمبر 14: خالی جگہ میں خبر کے صحیح متبادل کا انتخاب کیجئے۔
دہلی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Marks 2
سوال نمبر 15: درج ذیل جملے کی قسم پہچانیے۔
جملہ: عرفان نے خوبصورت تصویر بنائی۔
Marks 2
سوال نمبر 16: اس جملے کی قسم پہچانیے۔
جملہ: میں کل اسکول نہیں گیا تھا۔
Marks 2
سوال نمبر 17: ذیل کے جملوں میں صحیح جملہ پہچانیے ۔ Marks 2
سوال نمبر 18: ذیل کے جملے میں علامت اوقاف پہچانیے۔
جملہ: کیا سہانا موسم ہے!
Marks 2
سوال نمبر 19: ذیل کے جملے کے آخر میں کون سی علامت ائے گی؟
جملہ: کیا شاندار عمارت ہے۔۔۔۔
Marks 2
سوال نمبر 20: املے کے اعتبار سے صحیح لفظ پہچانو۔ Marks 2