Fifth_Paper2_IQ_Set12 Quiz

Quiz Image
Topic: Fifth_Paper2_IQ_Set12 Quiz
Total Marks: 20
Questions: 10

اہم ہدایات

اس کوئز میں اساتذہ, طلبہ حصہ لے سکتے ہیں۔ اپنا پورا نام, ای میل ,موبائل نمبر اور ایڈریس انگریزی میں لکھیں۔

جن شرکاء کو 60 فی صد سے زائد نمبرات حاصل ہوں گے انھیں آن لائن سرٹیفیکیٹ دیا جائے گا۔ جنھیں 60فی صد نمبرات سے کم نمبرات حاصل ہوں گے وہ اس میں ناکام قرار دیے جائیں گے۔ناکام ہونے یا 60 فی صد سے کم نمبرات لینے پر دوبارہ کوشش کی جا سکتی ہے۔اور سرٹیفیکیٹ حاصل کیا جا سکتا ہے۔

Fill Your General Information

کوئز کے سوالات

سوال نمبر 1
2 Marks
دل پسند، خیر خواہ، گرد آلود، سہ منزلہ عمارت، قدردان ان مرکب الفاظ میں کتنے جوڑ الفاظ ہیں؟(2017)
سوال نمبر 2
2 Marks
درج ذیل عددی سلسلے میں 3 سے تقسیم پذیر اعداد کو چڑھتی ترتیب میں لکھا جائے تو درمیان میں کون سا عدد آئے گا؟

900,146,222,522,105,
103,154,351,133

سوال نمبر 3
2 Marks
ABCDE FGHIJ KLMNO PQRST UVWXY
دیے ہوئے انگریزی حروفی سلسلے میں سے دائیں جانب سے 25واں, 12 واں, 22 واں اور 18 واں حرف لے کر ایک با معنی لفظ تیار کیجئے اور اس کا پہلا حرف بتائیے؟
سوال نمبر 4
2 Marks
گروہ سے تعلق نہ رکھنے والے رکن کو پہچانیے۔(2017)
مہتاب،خورشید،آفتاب،سورج
سوال نمبر 5
2 Marks
گروہ سے تعلق نہ رکھنے والے عدد کو پہچانیے۔(2017)
3(91)4,2(36)3,5(132)2,4(189)5
سوال نمبر 6
2 Marks
درج ذیل اشکال میں سے گروہ سے غیر متعلق شکل پہچانیے؟(2017)
Question Image 3
سوال نمبر 7
2 Marks
درج ذیل عددی سلسلے میں سوالیہ نشان کی جگہ کون سا عدد آئے گا؟
7,28,18,72,?
سوال نمبر 8
2 Marks
ذیل میں دی ہوئی سوالیہ اشکالی سلسلے کی بالترتیب ہونے والی تبدیلی پہچانیے اور سوال کی جگہ آنے والی شکل پہچانیے؟

سوالیہ تصویر

Question Image 3

جوابیہ تصویر

Question Image 4
سوال نمبر 9
2 Marks
ذیل میں دیے ہوئے علامتی سلسلے میں سوالیہ نشان کی جگہ کون سی علامت/ علامتوں کا سلسلہ آئے گا اس کی شناخت کیجیے.
ABC,ABBC,ABBCC,?
سوال نمبر 10
2 Marks
ذیل میں دیے ہوئے عددی سلسلے میں غیر متعلق رکن پہچانیے۔ (2017)