Fifth_Paper2_IQ_Set13 Quiz

Quiz Image
Topic: Fifth_Paper2_IQ_Set13 Quiz
Total Marks: 40
Questions: 20

اہم ہدایات

اس کوئز میں اساتذہ, طلبہ حصہ لے سکتے ہیں۔ اپنا پورا نام, ای میل ,موبائل نمبر اور ایڈریس انگریزی میں لکھیں۔

جن شرکاء کو 60 فی صد سے زائد نمبرات حاصل ہوں گے انھیں آن لائن سرٹیفیکیٹ دیا جائے گا۔ جنھیں 60فی صد نمبرات سے کم نمبرات حاصل ہوں گے وہ اس میں ناکام قرار دیے جائیں گے۔ناکام ہونے یا 60 فی صد سے کم نمبرات لینے پر دوبارہ کوشش کی جا سکتی ہے۔اور سرٹیفیکیٹ حاصل کیا جا سکتا ہے۔

Fill Your General Information

کوئز کے سوالات

سوال نمبر 1
2 Marks
ماں اور بیٹے کی موجودہ عمروں کا مجموعہ 52 سال ہے اور ان کی عمروں میں 28 سال کا فرق ہے تو بیٹے کی عمر دو سال بعد کتنی ہو جائے گی؟ (2017)
سوال نمبر 2
2 Marks
سلطانہ کی والدہ میری والدہ کو ماں کہتی ہے تو بتائیے سلطانہ رشتے کے لحاظ سے میری کیا لگتی ہے؟ (2017)
سوال نمبر 3
2 Marks
اگر خط کو نقطہ کہا جائے ،نقطے کو شعاع کہا جائے، شعاع کو مثلث کہا جائے، مثلث کو مربع کہا جائے، مربع کو دائرہ کہا جائے اور دائرے کو مستطیل کہا جائے تو وتر کو کون سی شکل میں بنایا جا سکتا ہے؟(2017)
سوال نمبر 4
2 Marks
سامنے دی ہوئی شکل میں کل کتنے مکب ہیں؟
Question Image 3
سوال نمبر 5
2 Marks
سوالیہ شکل اور اس کے پانی میں بننے والے عکس کی متبادل جوابی شکل دی گئی ہے جوابی اشکال میں سے صحیح عکس کر لکھیے۔(2017)

سوالیہ تصویر

Question Image 3

جوابیہ تصویر

Question Image 4
سوال نمبر 6
2 Marks
ذیل میں دی ہوئی سوالیہ شکل کے لیے جوابی اشکال میں سے آئینے میں بننے والا صحیح عکس پہچانیے۔(2017)

سوالیہ تصویر

Question Image 3

جوابیہ تصویر

Question Image 4
سوال نمبر 7
2 Marks
ذیل میں دیے ہوئے سوال میں پہلے اور دوسرے رکن کے درمیان تعلق کو سمجھتے ہوئے تیسرے رکن کے ساتھ چوتھے رکن کے تعلق کو پہچان کر صحیح متبادل لکھیے۔
21 جون : سب سے بڑا دن :: 22 دسمبر :؟
سوال نمبر 8
2 Marks
ذیل دی گئی شکل کے پہلے اور دوسرے رکن میں ایک مخصوص تعلق ہے ویسا ہی تعلق تیسرے اور سوالیہ نشان کی جگہ آنے والے رکن میں تلاش کر کے جوابیہ اشکال میں سے صحیح شکل کا نمبر لکھیے۔

سوالیہ تصویر

Question Image 3

جوابیہ تصویر

Question Image 4
سوال نمبر 9
2 Marks
ذیل میں دیے سوال میں دی گئی پہلی جوڑی کے درمیان خاص تعلق ہے ایسا ہی تعلق تیسری اور چوتھی جوڑی کے درمیان ہے اس تعلق کو شناخت کیجئے۔
3927:4845::1845:?
(2017)
سوال نمبر 10
2 Marks
ذیل میں دی ہوئی شکل میں سوالیہ شکل کے مطابق جوابی اشکال میں سے چار متبادل میں سے ہو بہو یکساں شکل کو تلاش کر کے اس کا نمبر لکھیے۔

سوالیہ تصویر

Question Image 3

جوابیہ تصویر

Question Image 4
سوال نمبر 11
2 Marks
ایک راستے کے دونوں جانب یکساں فاصلے پر ایک قطار میں درخت لگائے گئے قطار میں 50 واں درخت وسط میں ہو تو کل کتنے درخت لگائے گئے ہیں؟
سوال نمبر 12
2 Marks
رخسانہ مغرب کی سمت 19 کلومیٹر گئی .بعد میں وہ جنوب کی طرف 13.5 کلومیٹر گئی. اس کے بعد مشرق کی جانب 7.5 کلومیٹر گئی. اس کے بعد شمال کی طرف 13.5 کلومیٹر جا کر رک گئی تو بتائیے وہ اپنے اصل مقام سے کتنی دور ہے؟ (2017)
سوال نمبر 13
2 Marks
منور کی پیدائش 8 جولائی 2007 کو اتوار کے دن ہوئی تو بتائیے اس کی دوسری سالگرہ کون سے دن آئے گی؟(2017)
سوال نمبر 14
2 Marks
ایک سال 2 اگست بدھ کے دن تھا تو اسی سال 4 ستمبر کون سا دن آئے گا؟(2017)
سوال نمبر 15
2 Marks
درج ذیل دی گئی شکل میں سوالیہ نشان کی جگہ جو عدد آئے گا اسے تلاش کر کے اس کا متبادل لکھیے۔
Question Image 3

سامنے دیے گئے وین خاکے کو دیکھ کر سوال نمبر 16 اور 17 کے جوابات دیجئے۔

Question Image 1
سوال نمبر 16
2 Marks
صرف ایک ہی قسم کی شکل میں دیے ہوئے اعداد کی حاصل جمع کتنی ہے؟
سوال نمبر 17
2 Marks
صرف بیضوی دائرے اور مثلث میں شامل اعداد اور صرف بیضوی دائرے اور دائرے میں شامل اعداد میں کتنا فرق ہے؟
سوال نمبر 18
2 Marks
ذیل میں دیے گئے سوال میں گروہ سے تعلق رکھنے والا لفظ متبادلات میں سے پہچانیے۔( 2017)
بڑی آنت :جگر ::چھوٹی آنت :؟
سوال نمبر 19
2 Marks
ذیل میں دی گئی شکل کے گروہ سے تعلق رکھنے والی جوابی شکل کے متبادل کو پہچان کر لکھو۔(2017)

سوالیہ تصویر

Question Image 3

جوابیہ تصویر

Question Image 4
سوال نمبر 20
2 Marks
ذیل کے سوال میں دیے گئے اعداد کے گروہ سے تعلق رکھنے والے عدد کا متبادل تلاش کرو۔(2017)
(29,31),(17,19),(59,61)