الحمد للہ ہماری ویب سائٹ پر طلبہ اور اساتذہ کے لیے جنرل نالج کوئز سیریز شروع کی جا رہی ہے ۔ سب سے پہلے یوم خواتین کے موقع پر اس سے متعلق QUIZ ON WOMEN’S DAY IN URDU یوم خواتین اردو جنرل نالج کوئز آپ کی خدمت میں پیش کرنے جا رہا ہوں۔ میں امید کرتا ہوں کہ آپ کوئز کی اس سیریز کو پسند کریں گے ۔میری آپ سے گزارش ہے کہ آپ اپنے طلبہ سے کوئز کو ضرور حل کر وائیں۔
Table Of Contents
QUIZ ON WOMEN’S DAY IN URDU
اس کوئز سے طلبہ کو ان کی جنرل نالج کا اندازہ ہوگا ۔ساتھ ہی وہ نئی معلومات سے واقف بھی ہونگے۔یہ کوئز سیریز خاص موقعوں پر پوسٹ کی جانے والی ہے۔ اس لیے طلبہ اس معلومات کا استعمال ان مواقعوں کی دوسری سرگرمیوں میں بھی کر سکتے ہیں۔
10 سوالات کے اس سوالنامے میں 4 جوابی متبادلات دیے ہوئے ہیں ۔طلبہ کو ان متبادلات پر غور کرکے ان میں سے صحیح متبادل کو سلیکٹ/ نشان زدہ کرنا ہوگا۔ تمام سوالات لازمی ہوں گے۔ آخر میں طلبہ اپنا اسکور بشکل فی صد دیکھ پائیں گے۔ طلبہ ان سوالات کو خود سے حل کریں۔
ان شا ء اللہ اگر آپ سب کا مزید تعاون حاصل رہا تو آگے اس سوالنامے میں بہتر سے بہتر فیچر ایڈ کیے جائیں گے۔
میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو یہ پوسٹ ضرور پسند آئے گی ۔آپ اسے ضرور شئیر کریں ۔۔۔جزاک اللہ ۔۔
اگر آپ نے ہندوستانی عظیم خواتین کے بارے میں معلومات والی پوسٹ ابھی تک نہیں دیکھی ہے تو کلک کریں ۔۔۔۔۔۔ ہندوستانی عظیم خواتین ۔
QUIZ ON WOMEN’S DAY IN URDU
3 Comments
нао алтынсарина қазақша бүтін сандар жиыны, бүтін сандар 6 сынып санжар ғұлама сіз жақсы
адамсыз текст, академиктің көз
жасы 68 балмен қайда түсуге болады, қанша балмен грантқа түсуге
болады 2023
It’s an amazikng paragraph for alll the web people; they wikl gget advantage fromm it I am sure.
Hello! Do youu know iif thuey make anny pluugins tto help wiyh Searcdh Engin Optimization? I’m trying
too gett my blog to ran ffor skme targetwd keyuwords bbut I’m not seeing very god gains.
If yoou know off any please share. Maany thanks!