Table Of Contents
Unicode Inpage Converter Software۔
السلام علیکم ! آداب!ہم اردو لکھنے کے لیے جمیل نوری نستعلیق فانٹ کا استعمال کرتے ہیں ۔یہ ایک بہت خوبصورت فانٹ ہے۔مگر اس کے استعمال کا طریقہ اکثر لوگ نہیں جانتے ہیں ۔کچھ لوگوں کو اپنی Blogger website پر جمیل فانٹ دکھانے کے لیے دقت پیش آتی ہے ۔Blogger website پر جمیل نوری نستعلیق فانٹ کس طرح دکھائے اس کے لیے یہاں کلک کریں ۔آف لائن کام کی آسانی اور خوبصورت فانٹ کے لیے ان پیج سافٹ ویئر کا استعمال کیا جاتا ہے۔ اکثر ان پیج میں کام کرنے والوں کو مائکرو سافٹ ورڈ اور دوسرے ذریعوں سے یونیکوڈ اردو کو استعمال کرنا پڑتا ہے۔اور یونیکوڈ اردو کو ان پیج اردو میں تبدیل کرنا پڑتا ہے ۔اس کے لیے انھیں آن لائن یونیکوڈ اردو کو ان پیج میں تبدیل کرنا پڑتا ہے۔اس پوسٹ میں آپ کو میں نے ایک کارآمد سافٹ ویئر Unicode Inpage Converter Software کی لنک دی ہے ۔اس سافٹ ویئر کو آپ کو صرف ڈاآنلوڈ کرنا ہے اور استعمال کرنا ہے۔کسی بھی طرح کے انسٹالیشن کی ضرورت نہیں ہے۔ایک دوسرا سافٹ ویئر کی لنک دے رہا ہوں اس کو بھی آپ ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔
How to use Unicode Inpage Converter Software Free Download?
اس zip فائل کو سب سے پہلے آپ کو اوپن کرنا ہے ۔کچھ اس طرح کا interface آپ کو نظر آئے گا۔
اس فولڈڑ کو آپ کو اوپن کرلینا ہے۔ اس میں موجود تمام فائل کو اپنے لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر کے کسی ایک فولڈر میں کاپی کر لینا ہے ۔ بہتر ہے اس کے لیے آپ ایک نیا فولڈڑ بنا لیں۔کاپی کرنے کے لیے اس طرح کی فائلس آپ کو نظر آئیں گی۔
اس کے بعد پہلے والی فائل کو اوپن کرلیں ۔آپ کو اس طرح کا کچھ نظر آئے گا۔اب آپ کو دو آپشن نظر آئیں گے ،ایک وینیکوڈ سے ان پیج کنورٹر کا دوسرا ان پیج سے یونیکوڈ میں کنورٹر کا ۔آپ کسی ایک متبادل کا انتخاب کریں اور کنورٹ کرنا شروع کردیں۔
Note:
اگر آپ کو کسی بھی طرح کی پریشانی ہو توضرور مجھے نیچے دیے ہوئے کمنٹ باکس میں کمینٹ لکھ کر آگاہ کریں میں آپ کی پوری مدد کرنے کی کوشش کروں گا ۔ اگر آپ کو ان لائن ان پیج سے یونیکوڈ اور یونیکوڈ سے ان پیج میں کنورٹ کرنا ہو تو یہاں کلک کریں ۔
Download Unicode Inpage Converter Software 1۔
(AS MENTION ABOVE)