About this post
السلام علیکم۔ دہم جماعت کے سالانہ بورڈ کے امتحانات بہت قریب ہیں۔ یہ پوسٹ دہم جماعت کے طلبہ کے لیے ہے۔ اس میں SSC QUESTION BANK URDU MEDIUM دیا گیا ہے۔ جن کی مدد سے طلبہ کو بورڈ میں پوچھے جانے والے اور متوقع سوالات کی آگہی فراہم ہوگی۔ ان سوالات کی مشق کرکے طلبہ اپنی تیاری بہتر طریقے سے کر سکتے ہیں ۔نہ صرف تیاری بلکہ پیپر پیٹرن کو سمجھ بھی سکتے ہیں۔ اس پوسٹ میں تمام مضامین کا احاطہ کیا گیا ہے۔ سائنس حصہ 1 کسی وجہ سے حاصل نہیں ہو سکا۔ ہندی مضمون کے لیے ذخیرہ سوالات محترم منور ملک سر پالگھر نے تیار کیا ہے میں ان کا شکر گذار ہوں ۔ امید کرتا ہوں کہ آپ کو یہ پوسٹ ضرور پسند آئے گی تو آپ اسے ضرور شئیر کریں۔۔۔۔ اگر آپ کو اسکالر شپ جماعت پنجم اور ہشتم کے سوالیہ پرچے درکار ہو تو کلک کریں۔۔۔۔اسکالر شپ پرچےاسکالر شپ پرچے ۔۔ اگر آپ کو اول تا دہم کی درسی کتابیں درکار ہو تو کلک کریں ۔۔اول تا دہم درسی کتب اول تا دہم درسی کتب ۔ ایس ایس سی بورڈ کے نتیجے دیکھنے کے لیے کلک کریں۔ ایس سی بورڈ رزلٹ ایس سی بورڈ رزلٹ ۔۔
SUBJECT | DOWNLOAD |
---|---|
URDU (1ST LANGUAGE) | DOWNLOAD |
MATHS PART 2 | DOWNLOAD |
ENGLISH | DOWNLOAD |
MATHS PART1 | DOWNLOAD |
HISTORY | DOWNLOAD |
GEOGRAPHY | DOWNLOAD |
SCIENCE 1 | NOT AVAILABLE NOW |
SCIENCE 2 | DOWNLOAD |
HINDI | DOWNLOAD |
MARATHI | DOWNLOAD |
ARABIC | DOWNLOAD |